ETV Bharat / state

بارہ بنکی : آشا ورکرس کا کام نہ کرنے کا انتباہ

محکمہ صحت کی مختلف اسکیمات میں کام کے باوجود مناسب اعزازیہ رقم نہ ملنے سے ناراض بارہ بنکی کی درجنوں آشا ورکرز نے سی ایم او دفتر کا محاصرہ کیا۔

بارہ بنکی : آشا ورکرس کا کام نہ کرنے کا انتباہ
بارہ بنکی : آشا ورکرس کا کام نہ کرنے کا انتباہ
author img

By

Published : Mar 2, 2020, 7:05 PM IST

Updated : Mar 3, 2020, 4:44 AM IST

آشا ورکرس نے انتباہ دیا کہ اگر انہیں مناسب اعزازیہ رقم نہیں دی جائے گی تو اتوار سے ایک ماہ تک کے لیے شروع کی گئی مہم میں حصہ نہیں لیں گے۔

بارہ بنکی : آشا ورکرس کا کام نہ کرنے کا انتباہ
بارہ بنکی : آشا ورکرس کا کام نہ کرنے کا انتباہ

دوشنبہ کو بارہ بنکی کی درجنوں آشا ورکرز نے گاندھی بھون میں میٹنگ کی ۔اس کے بعد سی ایم دفتر کا محاصرہ کیا۔ اس دوران آشا ورکرز نے مزید نعرے بازی بھی کی۔

آشا ورکرز کا الزام ہے کہ تمام حکومتی اسکیمات میں انہیں لگایا جاتا ہے، لیکن اعزازیہ رقم نہیں دی جاتی، انہوں نے بتایا کہ اتوار سے شروع کی گئی مہم میں 15 دن کے لیے 250 روپیہ کی اعزازیہ رقم طئے کی گئی ہے۔

انہوں نے انتباہ کیا ہے کہ جب تک انہیں دن کے 300 روپیہ کی اعزازیہ رقم نہیں دی جاتی وہ کام نہیں کریں گی۔

اس دوران سی ایم او رمیش چندرا اور آشا ورکرس کے درمیان گھنٹوں گفتگو ہوئی۔ وہیں سی ایم او رمیش چندرا نے ان کے تمال مسائل کو حل کرانے کی یقین دہانی کرائی، لیکن انہوں نے کہا کہ آشا ورکرس سماجی کارکن ہیں۔ ان کے لیے جو بھی رقم حکومت دیتی ہے انہیں دی جاتی ہے۔

Last Updated : Mar 3, 2020, 4:44 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.