ETV Bharat / state

AAP Protest او بی سی ریزرویشن کی حمایت میں عام آدمی پارٹی کا احتجاج

author img

By

Published : Jan 4, 2023, 6:13 PM IST

ضلع علیگڑھ سمیت دیگر اضلاع میں میئر انتخابات کے لئے گڑبڑ اور او بی سی ریزرویشن کرکے دوبارہ جنرل ریزرویشن کئے جانے کے خلاف عام آدمی پارٹی کے کارکنان نے علیگڑھ کلیکٹریٹ کے دفتر کے باہر احتجاج کرکے گورنر کے نام ایک میمورنڈم دیا۔AAP Protest

او بی سی ریزرویشن کی حمایت میں عام آدمی پارٹی کا احتجاج

علیگڑھ:سیاسی گلیاروں میں او بی سی طبقے کے ریزرویشن کے خاتمے کے بعد مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے احتجاجی مظاہرے شروع کئے جا رہے ہیں، عام آدمی پارٹی کے کارکنان نے احتجاج کرتے ہوئے موجودہ حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔AAP Protest In Favour Of OBC Reservation In Aligarh In Uttar Pradesh

دراصل یہ سارا معاملہ ضلع علی گڑھ تھانہ سول لائن کے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ دفتر کا ہے جہاں عام آدمی پارٹی کے درجنوں کارکنان نے موجودہ حکومت پر طنز کیا اور ضلع دفتر پہنچ کر نعرے بازی کی۔

عام آدمی پارٹی کے کارکان کا کہنا ہے کہ ایک طویل عرصے سے بی جے پی حکومت جابرانہ پالیسیوں کے تحت او بی سی طبقے کا گلا گھونٹنے کا کام کر رہی ہے، تاکہ وہ آگے نہ بڑھ سکیں، بی جے پی حکومت انہیں سیاست سے دور رکھنے کے لئے ریزرویشن کو ختم کر رہی ہے۔

احتجاج میں شامل عام آدمی پارٹی کے کارکنان کا کہنا ہے کہ الہ آباد ہائی کورٹ نے او بی سی ریزرویشن کو ختم کرکے جنرل کر دیا ہے۔ بی جے پی پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا حکومت اتر پردیش کے انتخابات میں او بی سی ریزرویشن کو نظر انداز کرنے اور من مانی طریقے سے ریزرویشن کرنے کے فیصلے کے خلاف آج ایک میمورنڈم علیگڈھ انتظامیہ کو گورنر کے نام سونپا ہے۔ عام آدمی پارٹی کے ضلع صدر ستیش شرما اور ان کے کارکنان نے علیگڑھ انتظامیہ کو ایک میمورنڈم گورنر کے نام سونپا ہے۔

گورنر کے بام میمورنڈم :
بلدیاتی انتخابات میں آئینی طریقہ کار، کمیشن کی تشکیل اور سروے کروا کر ریزرویشن لاگو کیا جانا تھا لیکن جان بوجھ کر وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی قیادت والی بی جے پی حکومت نے ایسا غلط ریزرویشن کرایا کہ ہائی کورٹ نے ان کا ریزرویشن منسوخ کر دیا۔ اتنا ہی نہیں ہائی کورٹ نے یہاں تک کہا کہ اگر آپ طریقہ کار پر عمل کریں گے تو او بی سی کو ریزرویشن میں ان کا حق مل جائے گا اور اگر آپ بغیر طریقہ کار کے ریزرویشن سسٹم کو لاگو کرتے ہیں تو بغیر ریزرویشن کے الیکشن کرائیں۔ عام آدمی پارٹی واضح طور پر مانتی ہے کہ یہ غلطی جان بوجھ کر کی گئی ہے۔ اسی لئے اس کے ذمہ دار سرکاری افسران اور لوگوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔

مزید پڑھیں:No Winter Vacation in AMU علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں موسم سرما کی تعطیلات نہیں

واضح رہے 2017 تک میئر امیدوار کے لئے جنرل ریزرویشن تھا جس کو حکومت نے 2022 کے انتخابات کے لئے او بی سی کر دیا تھا جس کے بعد الہ آباد ہائی کورٹ نے دوبارہ جنرل ریزرویشن کردیا جس کے خلاف عام آدمی پارٹی کے کارکنان نے احتجاج کرکے گورنر کے نام میمورنڈم سونپا۔AAP Protest In Favour Of OBC Reservation In Aligarh In Uttar Pradesh

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.