ETV Bharat / state

عآپ، اتر پریش میں سیاسی زمین تلاش کرنے میں مصروف - میرٹھ

اتر پردیش میں کسان پنچایت کے ذریعے کسانوں کی ہمدردی بٹور رہی عام آدمی پارٹی اب دوسری پارٹیوں کے لیڈران کو پارٹی میں شامل کر کے ریاست میں اپنی سیاسی زمین مضبوط کرنے میں مصروف ہے۔

عام آدمی پارٹی
عام آدمی پارٹی
author img

By

Published : Feb 22, 2021, 7:24 PM IST

میرٹھ میں مختلف سیاسی جماعتوں کے کارکنان نے عام آدمی پارٹی میں شامل ہو کر اتر پردیش میں پارٹی کے مشن کو کامیاب بنانے کی بات کہی۔

زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کو حزب اختلاف کا ساتھ مل رہا ہے۔ اسی ضمن میں عام آدمی پارٹی بھی کسان پنچایت کر کے اتر پردیش میں اپنا کارواں بڑھانے کا کام کر رہی ہے۔

میرٹھ میں عام آدمی پارٹی کے صوبائی صدر نے ایک پروگرام میں دوسری سیاسی پارٹیوں کے رہنماؤں کو پارٹی میں شامل کر کے پارٹی کو مضبوط کرنے کی بات کہی۔

اس موقع پر بڑی تعداد میں لوگوں نے پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.