ETV Bharat / state

اترپردیش: عام آدمی پارٹی 'یوپی جوڑو' مہم شروع کرے گی

اترپردیش اسمبلی انتخابات 2022 کے پیش نظر ہر سیاسی پارٹیوں نے اپنی تیاریاں شروع کر دی ہیں اس تعلق سے عام آدمی پارٹی کے ریاستی نائب صدر محمد حیدر نے مراد آباد میں پارٹی کے عہدے دار اور ممبروں کے ساتھ ایک میٹنگ کی۔

اترپردیش: عام آدمی پارٹی 'یوپی جوڑو' مہم شروع کرے گی
اترپردیش: عام آدمی پارٹی 'یوپی جوڑو' مہم شروع کرے گی
author img

By

Published : Jun 28, 2021, 12:53 PM IST

ریاست اترپردیش میں اسمبلی انتخابات 2022 کے پیش نظر ہر سیاسی پارٹیوں نے اپنی تیاریاں شروع کر دی ہیں اس تعلق سے عام آدمی پارٹی کے ریاستی نائب صدر محمد حیدر نے مراد آباد میں پارٹی کے عہدے دار اور ممبروں کے ساتھ ایک میٹنگ کر کے پارٹی کے ممبروں کو ذمہ داریاں دی۔

اترپردیش: عام آدمی پارٹی 'یوپی جوڑو' مہم شروع کرے گیاترپردیش: عام آدمی پارٹی 'یوپی جوڑو' مہم شروع کرے گی

ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کرتے ہوئے محمد حیدر نے کہا کہ عام آدمی پارٹی آنے والے اسمبلی انتخابات میں ریاست کی سبھی سیٹوں پر الیکشن لڑے گی اور ریاست میں اپنی حکومت بنائے گی کیوں کہ ہم اترپردیش کو دہلی ماڈل بنانا چاہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ یوگی حکومت سے عوام پریشان ہو چکی ہے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، ساتھ ہی عوام مہنگائی سے پریشان ہیں۔

مرادآباد میں ہم نے ضلع پنچایت انتخابات میں حصہ لیا تھا، جس پر ہمیں ایک سیٹ پر کامیابی ملی تھی۔ عام آدمی پارٹی آٹھ جولائی سے 8 اگست تک 'یوپی جوڑو' مہم چلانے والی ہے اس مہم کے تحت یوپی کی 403 اسمبلی سے تقریباً ایک کروڑ لوگوں کو پارٹی کے ساتھ جوڑنے کا ہدف ہے۔

اترپردیش کی عوام اب بدلاؤ چاہتی ہے سماج وادی پارٹی کو دیکھا، بہوجن سماج پارٹی کو بھی دیکھا، کانگریس کی حکومت بھی دیکھ چکے ہیں، لیکن اب عوام یوپی میں عام آدمی پارٹی کو دیکھنا چاہتی ہے

یہ بھی پڑھیں: مرادآباد: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کی پریس کانفرنس

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.