ETV Bharat / state

AAP Leader Shakeel Visits Noida: عام آدمی پارٹی رہنما شکیل ملک کا گوتم بدھ نگر کا دورہ - نوئیڈا کے امیدوار پنکج اوانہ

نوئیڈا کے سیکٹرز میں نوئیڈا کے امیدوار پنکج اوانہ Noida Candidate from Aam Aadmi Party کے ساتھ انہوں نے لوگوں سے پنکج اوانہ Appeal to Vote Aam Aadmi Party کے حق میں ووٹ دینے کی اپیل کی۔ شکیل ملک نے لوگوں کو کیجریوال کے گارنٹی لیٹر اور دہلی ماڈل کے بارے میں تفصیل سے بتایا۔

عام آدمی پارٹی رہنما شکیل ملک نے گوتم بدھ نگر کا دورہ کیا

author img

By

Published : Jan 29, 2022, 8:53 PM IST

نوئیڈا: عام آدمی پارٹی کے اترپردیش Aam Aadmi Party Uttar PRadesh کے شریک انچارج اور اقلیتی ونگ کے ریاستی صدر شکیل ملک اتر پردیش کے گوتم بدھ نگر پہنچے۔

انہوں نے جیور امیدوار پونم سنگھ کے ساتھ جیور کے کدل پور، رام پور اور جہان آباد گاؤں کا دورہ کیا اور پونم سنگھ کے حق میں ووٹ دینے کی اپیل کی۔

نوئیڈا کے سیکٹرز میں نوئیڈا کے امیدوار پنکج اوانہ کے ساتھ انہوں نے لوگوں سے پنکج اوانہ کے حق میں ووٹ دینے کی اپیل کی۔شکیل ملک نے لوگوں کو کیجریوال گارنٹی لیٹر اور دہلی ماڈل Shakil Malik Said about Delhi Model کے بارے میں تفصیل سے بتایا۔

یہ بھی پڑھیں:Exit Polls Ban in UP: یوپی اسمبلی انتخابات میں ایگزٹ پول پر پابندی

انہوں نے کہا کہ عام آدمی پارٹی آپس میں جوڑنے کا کام کرتی Aam Aadmi Party Works to Unite People ہے نہ کے توڑنے کا۔ ہم ترقی پر یقین کرتے ہیں اس کی زندہ مثال قومی راجدھانی دہلی ہے۔ اسی ماڈل کو ہم اتر پردیش میں بھی لاگو کریں گے۔

اس دوران ضلع صدر بھوپیندر جادون، ضلع جنرل سکریٹری سنجیو نگم، اقلیتی ونگ کے ضلع صدر دلدار انصاری وغیرہ موجود رہے۔

دوسری طرف پنچایت سیل کے ریاستی صدر ونے پٹیل نے دادری کے امیدوار سنجے سنگھ (تغل پور) کے ساتھ جیت پور، متھرا پور، گھوڑی، رائے پور، ریتھوری، مائیچا اور بھڈ میں عوامی رابطہ کرتے ہوئے لوگوں سے سنجے تغل پور کے حق میں ووٹ دینے کی اپیل کی۔ دہلی حکومت کے کاموں کا لوگوں کے سامنے تذکرہ کیا۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.