ETV Bharat / state

اترپردیش: مزودری مانگنے پر خاتون سے جنسی زیادتی کی کوشش - اترپردیش

ضلع سہارنپور کے دیوبند علاقہ میں ایک خاتون نے کولہو مالک پر مزدوری کے روپیہ مانگنے پر اسے یرغمال بناکر اس کی جنسی زیادتی کرنے کی کوشش کرنے کا الزام لگایا ہے۔

خاتون سے جنسی زیادتی کی کوشش
author img

By

Published : Nov 14, 2019, 5:14 AM IST

دیوبند کے کالی پار علاقہ کے ایک گاوں کی خاتون نے اپنے گھر والوں کے ساتھ پولیس اسٹیشن میں تحریری شکایت درج کرائی ہے۔

شکایت میں خاتون نے بتایا کہ وہ اپنے شوہر کے ساتھ گاوں کے ہی ایک کولہو پر مزدوری کرتی ہے۔ الزام ہے کہ بدھ کے روز کولہو مالک کے پاس وہ اپنی اور اپنے شوہر کی مزدوری کے 50 ہزار روپیہ لینے پہنچی تھی۔

تب کولہو مالک اس کے ساتھ گالی گلوچ کرنے لگا، جب اس نے اس حرکت کی مخالفت کی تو ملزم اسے کھینچ کر کمرہ میں لے گیا اور خاتون کو یرغمال بناکر اس کی جنسی زیادتی کرنے کی کوشش کی۔

خاتون سے جنسی زیادتی کی کوشش

الزام ہے کہ جب خاتون نے اس کی مخالفت کی تو کولہو مالک نے اس کے ساتھ مارپیٹ کرکے اسے زخمی کردیا۔بعد میں شور مچانے پر وہاں پہنچے لوگوں کو دیکھ کر کولہو مالک اسے جان سے مارنے کی دھمکی دیتے ہوئے وہاں سے فرار ہوگیا۔

خاتون نے پولیس سے ملزم کے خلاف کارروائی کرنے کی مانگ کی ہے۔ وہیں پولیس کا کہنا ہے کہ تحریر درج کرلی گئی ہے، جانچ کے بعد قانونی کارروائی کی جائے گی۔

Intro:اینکر 

سہارنپور

         سہارنپور کے دیوبند علاقہ میں ایک خاتون نے کولہو مالک پر مزدوری کے روپیہ مانگنے پر اس کو یرغمال بناکر اس کی عصمت دری کرنے کی کوشش کرنے کا الزام لگایاہے، خاتون کے مطابق جب اس نے اس کی مخالف کی تو اس کے ساتھ مارپیٹ کی گئی ،جس میںوہ زخمی ہوگئی، متاثرہ نے پولیس نے

Body:کارروائی کرنے کی مانگ کی ہے۔ دیوبند کے کالی پار علاقہ کے ایک گاوں کی باشندہ خاتون نے اپنے گھروالوں کے ساتھ کوتوالی پہنچ کر تحریر دی ہے، پولیس کو دی گئی تحریر میں خاتون نے بتایاکہ وہ اپنے شوہر کے ساتھ گاوں کے ہی ایک کولہو پر مزدوری کرتی ہے۔ الزام ہے کہ بدھ کے روز کولہو مالک کے پاس وہ اپنے اور اپنے شوہر کی مزدوری کے 50 ہزار روپیہ لینے پہنچی توکولہو مالک اسکے ساتھ گالی گلوچ کرنے لگا، جب اس نے ایسا کرنے سے منع کیا تو ملزم اس کو کھینچ کر کمرہ میں لے گیا اور اس کو یرغمال بناکر اس کی عصمت دری کرنے کی کوشش کی، الزام ہے کہ جب نے اس نے اس کی مخالفت کی تو کولہو مالک نے اس کے ساتھ مارپیٹ کرکے اس کو زخمی کردیا۔بعد میں شور مچانے پر وہاں پہنچے لوگوں کو دیکھ کر کولہو مالک اس کے جان سے مارنے کی دھمکی دیتے ہوئے فرار ہوگیا۔ خاتون نے پولیس سے ملزم کے خلاف کارروائی کرنے کی مانگ کی ہے۔ وہیں پولیس کاکہناہے کہ تحریر مل گئی ہے، جانچ کے بعد قانونی کارروائی کی جائیگی۔ 

Conclusion:بائٹ: 1 گلشن خاتون(متاثرہ خاتون)
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.