ETV Bharat / state

غازی آباد: خاتون نے چار بچوں کو جنم دیا - Ghaziabad news

غازی آباد کے یشودہ ہسپتال میں ایک خاتون نے 4 بچوں کو جنم دیا۔ اس میں 3 لڑکے اور 1 لڑکی شامل ہے۔

غازی آباد: خاتون نے چار بچوں کو جنم دیا
غازی آباد: خاتون نے چار بچوں کو جنم دیا
author img

By

Published : Jul 12, 2021, 4:30 PM IST

Updated : Jul 12, 2021, 11:06 PM IST

اترپردیش کے غازی آباد میں پیر کے روز ایک خاتون نے ایک ساتھ چار بچوں کو جنم دیا، جس میں تین لڑکے اور ایک لڑکی شامل ہیں۔

ایک ساتھ چار بچوں کی ولادت سے خاتون کے کنبہ کے افراد اور اسپتال عملہ کے ارکان کافی خوش ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ہی اتر پردیش کی یوگی حکومت نے ریاست میں آبادی پالیسی نافذ کی ہے اور اس کے دوسرے ہی دن غازی آباد کے نہرو نگر میں واقع یشودہ اسپتال میں ایک خاتون نے 4 بچوں کو جنم دیا ہے۔

مزید پڑھیں: UP Population Policy: دو سے زائد بچوں پر متعدد اسکیمز سے محروم ہوجائیں گے، جانیے تفصیلات

بتایا جارہا ہے کہ چاروں نوزائیدہ صحتمند ہیں۔ انہیں نرسری میں رکھا گیا ہے اور ان کا خیال رکھا جارہا ہے۔ یشودہ اسپتال کے ڈاکٹرز اپنے کارکردی سے بے حد خوش ہیں۔ در حقیقت چار بچوں کی پیدائش میں ماں اور بچے دونوں کی زندگی خطرے میں رہتی ہے، تاہم یہ دونوں صحتمند ہیں۔

Last Updated : Jul 12, 2021, 11:06 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.