ETV Bharat / state

کنویں سےچار لاش برامد - کنویں سے ایک خاتون کی لاش برامد

ریاست اتر پردیش کے للت پور ضلع میں کنویں سے ایک خاتون سمیت تین معصوم بچوں کی لاشیں ملی ہیں۔

کنویں سےچار لاش برامد
author img

By

Published : Oct 22, 2019, 9:05 AM IST

اطلاع کے مطابق یہ واقعہ مدن پور اسٹیشن کے گاؤں الدناخورد کا ہے۔

گرامپرھان جگدیش یادو کی اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر مقامی لوگوں کی مدد سے لاشوں کو کنویں سے باہر نکال کر شناخت کرائی۔

وہی خاتون کے شوہر اور بڑی بیٹی کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔

دراصل تھانہ مدن پور کے گاؤں الدناخورد کے ایک کنویں سے ایک خاتون سمیت تین بچوں کی لاش ملنے پر علاقہ میں سنسنی پھیل گئی ہے۔

مرنے والی خاتون کی شناخت راجیش کی بیوی وملا دیوی کے نام سے ہوئی ہے۔ اور بچوں کی شناخت چار سالہ بیٹا نینس اور دو سالہ جڑواں بیٹے بیٹی روشن اور بھوری کے نام سے ہوئی ہے۔

وہی کافی دیر تک راجیش کی سات سالہ بڑی بیٹی آروشی کی کوئی خبر نہیں مل سکی ہے۔
بتایا جا رہا ہے کہ متوفی کی شادی آٹھ سال قبل راجیش سے ہوئی تھی۔ اس کے چار بچے تھے۔

گاؤں والوں نے دبی زبان میں بتایا کہ 'راجیش کا کسی عورت کے ساتھ تعلقات ہونے کی وجہ سے شوہر اور بیوی کے مابین آئے دن جھگڑے ہوتے رہتے تھے۔ اور شاید اسی وجہ سے متوفی نے اتنا بڑا قدم اٹھایا ہے۔'

فی الحال پولیس مقتول خاتون کے شوہر اور بڑی بیٹی کی تلاش کر رہی ہے۔

پولیس سارے معاملہ کی جانچ کر رہی ہے۔

Intro:एंकर-ललितपुर जिले में एक महिला समेत तीन मासूम बच्चों के शव गांव के कुएं में मिलने से इलाके में हड़कंप मच गया.घटना थाना मदनपुर के उल्दनाखुर्द गांव की है.ग्रामप्रधान जगदीश यादव की सूचना पर मौके पर पहुंची पुलिस द्वारा ग्रामीणों की मदद से शवों को पढुआ हार में स्थित कुयें से बाहर निकालकर शिनाख्त करायी गयी.वही अभी महिला का पति व बड़ी बेटी का कोई पता नही चल सका.

Body:वीओ-थाना मदनपुर अन्तर्गत ग्राम उल्दनाखुर्द में एक कुएं में एक महिला सहित तीन बच्चों का शव मिलने से हडक़म्प मच गया.ग्रामप्रधान जगदीश यादव की सूचना पर मौके पर पहुंची पुलिस द्वारा ग्रामीणों की मदद से शवों को पढुआ हार में स्थित कुयें से बाहर निकालकर शिनाख्त करायी गयी। शवों में मृतक महिला की शिनाख्त उल्दनाखुर्द निवासी राजेश पुत्र करन कुशवाहा की पत्नी विमला देवी के रूप में की गई.वहीं बच्चों की पहचान चार वर्षीय पुत्र नैंस एवं दो वर्षीय जुड़वां पुत्र-पुत्री रोशन और भूरी के रुप में की गई। वहीं काफी देर तक राजेश की सात वर्षीय बड़ी बेटी आरुशि कहीं कोई खबर नहीं मिल सकी.बताया गया है कि मृतका का विवाह आठ वर्ष पहले राजेश के साथ हुआ थे.जिससे उसके चार बच्चे थे.ग्रामीणों ने दबी जुुबान से बताया कि राजेश का किसी अन्य महिला से चक्कर होने के चलते पति-पत्नी के बीच आये दिन विवाद होते रहते थे और शायद इसी के चलते विवाहिता द्वारा इतना बड़ा कदम उठाया गया हो। फिलहाल मामले की सच्चाई अंधेरे के गर्त में है जो जाँच के बाद ही उजागर हो सकेगी.फिलहाल पुलिस द्वारा मृतिका महिला के पति व बड़ी बेटी की तलाश की जा रही है और इस पूरे घटनाक्रम की जांच में भी जुट गई है।Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.