ETV Bharat / state

ریویو پٹیشن خارج ہونے پر مسلمانوں میں بے چینی

بابری مسجد فیصلے پر سپریم کورٹ میں داخل کی گئی ریویو پٹیشن کی سبھی درخواست خارج کر دی گئی ہے۔ ان درخواستوں کے اخراج ہونے کے بعد مسلمانوں میں بے چینی پائی جا رہی ہے۔ وہیں مسلم رہنماوں کا کہنا ہے کہ اب ہمیں سیاسی قوت اکھٹا کرنا بہت ضروری ہے۔

ریویو پٹیشن خارج ہونے پر مسلمانوں میں بے چینی و غم کی لہر
ریویو پٹیشن خارج ہونے پر مسلمانوں میں بے چینی و غم کی لہر
author img

By

Published : Dec 13, 2019, 3:29 PM IST

بابری مسجد ریویو پٹیشن داخل کرنے والوں میں انڈین یونین نیشنل لیگ کی طرف سے پارٹی کے سینئر رہنما پھول چند کریل جو ایک دلت نیتا ہے نے بھی ریویو پٹیشن کی درخواست داخل کی تھی جو اب خارج ہو چکی ہے۔

اس پر انڈین نیشنل لیگ کے قومی صدر محمد سلیمان کافی بے چین اور پریشان نظر آرہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ اخراج جسے صرف چیمبر میں بیٹھ کر طے کر دیا گیا اور اس پر کوئی بحث نہیں ہوئی۔ یہ ایک مایوس کن مرحلہ ہے۔ تاریخ کے اوراق میں جب اتنا اہم فیصلہ درج ہوگا اور نقاد اس کا مطالعہ کریں گے، تو اس سے ملک کی تصویر جو سامنے آئے گی وہ اچھی نہیں ہو گی ۔

ریویو پٹیشن خارج ہونے پر مسلمانوں میں بے چینی و غم کی لہر

محمد سلیمان ایک سیاسی لیڈر ہیں جو ایک سیاسی تنظیم انڈین نیشنل لیگ کے قومی صدر ہیں آپ چاہتے ہیں کہ مسلمانوں کا ایک سیاسی پلیٹ فارم ہو۔ جب تک مسلمان سیاسی قوت نہیں حاصل کر لیتا تب تک اس وہ اس طرح کے مسائل سے دوچار ہوتا رہے گا۔

Intro:بابری مسجد فیصلے پر سپریم کورٹ میں داخل کی گئی ریویو پٹیشن کی سبھی درخواست خارج کردی گئی ہیں ان درخواستوں کے اخراج ہونے کے بعد مسلمانوں میں بے چینی پائی جاتی ہے۔ وہیں مسلم رہنماوں کا کہنا ہے کہ اب ہمیں سیاسی قوت اکھٹا کرنا بہت ضروری ہے۔

Body:بابری مسجد ریویو پٹیشن داخل کرنے والوں میں انڈین نیشنل لیگ کی طرف سے پارٹی کے سینئر رہنما پھول چند کریل جو ایک دلت نیتا ہے نے بھی ریویو پٹیشن کی درخواست داخل کی تھی جو اب خارج ہو چکی ہے ۔ اس پر انڈین نیشنل لیگ کے قومی صدر محمد سلیمان کافی بے چین اور پریشان نظر آرہے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ یہ اخراج جسے صرف چیمبر میں بیٹھ کر طے کر دیا گیا اور اس پر کوئی بحث نہیں ہوئی یہ ایک مایوس کن مرہلہ ہے، تاریخ کے اوراق میں جب اتنا اہم فیصلہ درج ہوگا اور نقاد اس کا مطالعہ کریں گے تو اس سے ملک کی تصویر جو سامنے آئے گی وہ اچھی نہیں ہو گی ۔
بائٹ/= محمد سلیمان ، قومی صدر، انڈین نیشنل لیگ

Conclusion:محمد سلیمان ایک سیاسی لیڈر ہیں جو ایک سیاسی تنظیم انڈین نیشنل لیگ کے قومی صدر ہیں آپ چاہتے ہیں کہ مسلمانوں کا ایک سیاسی پلیٹ فارم ہو ، جب تک مسلمان سیاسی قوت نہیں حاصل کر لیتا تب تک اس وہ اس طرح کے مسائل سے دوچار ہوتا رہے گا۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.