پولیس ذرائع منگل کو بتایا کہ آیوروید فیکلٹی کے نزدیک چائے کی دوکان چلانے والے بزرگ رامو کی پتھروں سے کچل کر قتل کردیا گیا۔ صبح ان کی لاش دوکان کے پاس ملی۔ وہ لنکا علاقے کے رمنا گاؤں کے رہنے والے تھے۔
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچی پولیس نے متوفی کے لاش کو اپنے قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا۔ ایسا لگتا ہے کہ قتل پیر کی دیر رات کسی وقت کیا گیا ہے۔ معاملے کی چھان بین کی جارہی ہے۔
قابل ذکر ہے کہ بی ایچ یو انتظامیہ کے سکیورٹی کے پختہ دعوؤں کے درمیان گذشتہ چھ ماہ میں قتل کی یہ دوسری واردات ہے۔ اپریل ماہ میں یہاں طلبہ لیڈر گورو سنگھ کو بدمعاشوں نےگولی مار کر قتل کردیا تھا۔
بی ایچ یو: عمر رسیدہ چائے دوکاندار کا قتل - جرائم کی خبریں
اترپردیش کے ضلع وارانسی کے بنارس ہندو یونیورسٹی کے احاطے میں ایک عمر رسیدہ چائے دوکاندار کے قتل سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔

kdd
Conclusion: