ETV Bharat / state

مرادآباد: آزاد پترکار مورچہ کی جانب سے پروگرام کا انعقاد - اترپردیش نیوز

ریاست اترپردیش کے مرادآباد نیشنل ہائی وے پر موجود ایک ہوٹل میں آزاد پتر کار مورچہ کی جانب سے ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا اور اس پروگرام میں ریاستی وزیر سوریہ پرکاش پال نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔

a programme organized by azad patrakar morcha
آزاد پترکار مورچہ کی جانب سے پروگرام کا انعقاد
author img

By

Published : Sep 12, 2020, 8:21 PM IST

آزاد پتر کار مورچہ کے پروگرام میں مراد آباد ڈویژن کے صحافیوں نے شرکت کی۔ صحافیوں کے ساتھ ہوئی ناانصافیوں کے لیے اپنے خیالات پیش کیے۔

دیکھیں ویڈیو

صحافیوں نے منچ سے بولتے ہوئے کہا کہ اس کورونا وائرس وبا کے چلتے حکومت کی طرف سے ڈاکٹر، پولس ملازمین اور کئی محکموں کے ملازمین کو کورونا کے دوران کئی سہولتیں دی گئیں، لیکن صحافیوں کو ایک پی پی ای کٹ تک نہیں دی گئی۔

کووڈ۔19 کے تحت کام کرنے والے سبھی ملازمین کو تمام سہولتیں دی جارہی ہیں، لیکن صحافی ان سب سہولتوں سے محروم ہیں۔

مزید پڑھیں:

مایاوتی نے اسکولی فیس معافی کرنے کا حکومت سے کیا مطالبہ

پروگرام کے آخر میں آزاد پتر کار مورچہ کی جانب سے کچھ صحافیوں کو کورونا واریئرز کے سرٹیفکیٹ تقسیم کیے گیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.