ETV Bharat / state

Eid Al Fitr 2022t Moradabad: مراد آباد میں عید کی آمد کو لے کر پیس میٹنگ کا انعقاد

عید سعید کی آمد کے پیشِ نظر ریاست اتر پردیش کے شہرمراد آبا د میں ضلع انتظامیہ کی جانب سے تھانہ کٹ گھر علاقہ میں ایک میٹنگ منعقد کی گئی، اس میٹنگ میں مرادآباد ایس پی سٹی اکھلیش بھدوریہ تھانہ کٹ گھر کے سی او اکھلیش تیواری سمیت متعدد افسران موجود تھے۔ Eid Al Fitr 2022t Moradabad

پیس میٹنگ کا انعقاد
پیس میٹنگ کا انعقاد
author img

By

Published : Apr 29, 2022, 9:53 AM IST

ماہ صیام اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ ہم سے رخصت ہورہا ہے۔ اس کے ساتھ ہی عید سعید کی آمد آمد ہے، مسلمان ماہ صیام میں عبادت کرتے ہیں، اور عید کا چاند دیکھ کر یکم شوال کو عید مناتے ہیں، عید سعید کی آمد کے پیشِ ریاست اتر پردیش کے شہر مراد آبا دمیں ضلع انتظامیہ کی جانب سے تھانہ کٹ گھر علاقہ میں ایک میٹنگ منعقد کی گئی، اس میٹنگ میں مرادآباد ایس پی سٹی اکھلیش بھدوریہ تھانہ کٹ گھر کے سی او اکھلیش تیواری سمیت متعدد افسران موجود تھے۔ Eid Al Fitr 2022t Moradabad

پیس میٹنگ کا انعقاد

افسران نے کہا کہ عید کی آمد کو لے کر انتظامیہ کی جانب سے یہ میٹنگ منعقد کی جارہی ہے، انہوں نے کہا کہ عید ایک ایسا تہوار ہے جس میں لوگ ایک دوسرے کے گلے مل کر عید کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

  • انہوں نے کہا کہ ہندوستان ہمیشہ سے گنگا جمنا تہذیب کا علبردار رہا ہے،لوگ ایک دوسرے کے تہوار کا احترام کرتے ہیں،اور خوشیاں مناتے ہیں، ایس پی سٹی نے کہا کہ عید کے موقع پر شہر میں صاف صفائی کے خاص انتظام ہونگے ،اور بجی کا نظام بھی بہتر رہیگا،انہوں نے کہا کہ شر پسند عناصر پر پولیس کی خاص نظر رہے گی،ضلع انتظامیہ ایسے افراد کے خلاف کاروائی کرے گا۔

    مزید پڑھیں:Peace Committee Meeting: عید کے پیش نظر میرٹھ میں امن کمیٹی کی میٹنگ

مرادآباد ایس پی سٹی اکھلیش بھدوریہ نے میڈیا سے بات چیت میں کہا کہ اگر شر پسند عناصر نے ماحول کو خراب کرنے کی کوشش کی تو انہیں بخشا نہیں جائیگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.