ETV Bharat / state

A Minor Died in Raebareli رائے بریلی میں کچا مکان منہدم، نابالغ کی موت - رائے بریلی میں کچا مکان منہدم، نابالغ کی موت

رائے بریلی کے ایس ڈی ایم کے صدر شکھا شنکھوار نے بتایا کہ شہر میں جوشیانہ محلے کے موریا پور علاقے میں لگاتار ہورہی بارش کے دوران ایک کچا مکان منہدم ہوگیا۔ اس میں پانچ افراد کے دبنے کی اطلاع پر فوراً راحت رسانی کا کام شروع کیا گیا۔ مکان کے ملبے میں دبنے سے ایک نابالغ کی موت ہوگئی۔ A Minor Died in Raebareli

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Sep 16, 2022, 3:41 PM IST

Updated : Sep 16, 2022, 10:57 PM IST

رائے بریلی: اترپردیش کے ضلع رائے بریلی میں بارش کی وجہ سے جمعہ کو ایک کچا مکان منہدم ہونے سے اس کے ملبے میں پانچ افراد دب گئے جن میں سے ایک کی موت ہوگئی۔A Minor Died in Raebareli

رائے بریلی کے ایس ڈی ایم(صدر) شکھا شنکھوار نے بتایا کہ شہر میں جوشیانہ محلے کے موریا پور علاقے میں لگاتار ہورہی بارش کے دوران ایک کچا مکان منہدم ہوگیا۔ اس میں پانچ افرادکے دبنے کی اطلاع پر فوراً راحت رسانی کا کام شروع کیا گیا۔ مکان کے ملبے میں دبنے سے ایک نابالغ کی موت ہوگئی۔

شنکھوار نے بتایا کہ صبح تقریبا آٹھ بجے رائے بریلی کے کھنی تلا کے نزدیک جوشیانہ محلے میں مٹی سے بنا دو منزل مکان منہدم ہوگیا۔ مکان میں رہے رہے راجن کشیپ، بیوی منجو دیوی، بیٹا رجت، رجنیش اور بیٹی رجنی مکان کے ملبے کے نیچے دب گئے۔

زخمیوں کو فورا ضلع اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ملبے کے نیچے دبنے سے چھوٹے بیٹے رجنیش(03) کی موت ہوگئی۔ڈی ایم مالا شریواستو نے ضلع اسپتال پہنچ کرزخمیوں کا حال چال جانا۔انہوں نے کہا کہ اس معاملے میں انتظامیہ کی جانب سے متاثرہ کنبے کو جو بھی مدد کی جاسکتی ہے وہ عمل میں لائی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: Under Construction Wall Collapse اترپردیش میں مکان منہدم ہونے سے 11 افراد ہلاک

یو این آئی

Last Updated : Sep 16, 2022, 10:57 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.