ETV Bharat / state

سڑک کے کنارے کتے کے ساتھ سوتے نابالغ بچے کی تصویر وائرل - سی او سٹی کلدیپ سنگھ

ریاست اترپردیش میں ان دنوں سردی شباب پر ہے، جس کی وجہ سے عام زندگی متاثر ہوگئی ہے۔

a minor child used to sleep with a dog in muzaffarnagar
سڑک کے کنارے کتے کے ساتھ سوتے نابالغ بچے کی تصویر وائرل
author img

By

Published : Dec 16, 2020, 10:55 PM IST

ریاست اتر پردیش کے مظفر نگر ضلع میں کڑاکے کی سردی نے اس وقت افرا تفری پیدا کر دی جب کہ سڑک کے کنارے کتے کے ساتھ سوتے نابالغ بچے کی تصویر وائرل ہوئی۔

ذرائع کے مطابق دس برس کے انکت گذشتہ کچھ دنوں سے تھانہ نگر کوتوالی کے علاقے شیو چوک کے ارد گرد دیکھا جا رہا تھا۔

a minor child used to sleep with a dog in muzaffarnagar
سڑک کے کنارے کتے کے ساتھ سوتے نابالغ بچے کی تصویر وائرل

انکت چائے بیچنے والے کے ساتھ کام کرتا ہے۔

وہ کام کرکے اپنا اور اپنے کتے کا پیٹ بھرتا ہے۔

کتے کے ساتھ انکت کی تصویر وائرل ہونے کے بعد پولیس ڈیپارٹمنٹ میں بھی افرا تفری پیدا ہوگئی۔

مزید پڑھیں:سہارنپور: حاملہ خاتون کی موت، ڈاکٹرز پر لاپرواہی کا الزام

اس کے بعد ایس ایس پی نے تھانہ انچارج کو انکت کو پڑھانے لکھانے کے ساتھ ساتھ اس کے کپڑے اور کھانے کا بھی انتظام کرنے کا حکم دیا ہے۔

اس کے بعد بچے کو چلڈرن ویلفیئر کمیٹی کے حوالے کردیا گیا۔

اس سلسلے میں سی او سٹی کلدیپ سنگھ نے کہا کہ ایس ایس پی سر کی ہدایت کے مطابق تمام سرکاری اسکیموں کا فائدہ بچے کو دیا جا رہا ہے اور محکمہ پولیس کی طرف سے بچے کو پڑھنے لکھنے کا عمل بھی جاری رہے گا۔

انھوں نے کہا کہ کتے کے ساتھ سوئے ہوئے بچے انکت سے بات کی تو انھوں نے بتایا کہ اس کے والد جیل میں ہیں اور ماں اسے چھوڑ کر کہیں چلی گئی ہے۔ اس کے بعد سے وہ بےگھر ہو گیا ہے، وہ اپنے کتے کے ساتھ رہتا ہے، سوتا ہے اور کھاتا پیتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.