ETV Bharat / state

Man Killed His Wife in Farrukhabad فرخ آباد میں شوہر نے بیوی کا قتل کردیا - شوہر نے بیوی کا دھار دار ہتھیار سے قتل کیا

فرخ آباد کے شہر کوتوالی علاقے میں بیوی سے کسی بات پر ہوئے تنازع کے بعد شوہر نے دھار دار ہتھار سے بیوی کی گردن کاٹ دی۔ پولیس کو واقعہ کی جانکاری آج صبح ہوئی۔ اس کے بعد موقع پر پہنچی پولیس نے قاتل شوہر سنیل کو گرفتار کرلیا۔Man Killed His Wife in Farrukhabad

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Sep 27, 2022, 5:43 PM IST

فرخ آباد: اترپردیش کے ضلع فرخ آباد کے شہر کوتوالی علاقے میں بیوی سے کسی بات پر ہوئے تنازع کے بعد شوہر نے دھار دار ہتھار سے بیوی کی گردن کاٹ دیا۔ پولیس نے منگل کو بتایا کہ شہر کوتوالی علاقے کے گرام خان پور نگلا باشندہ سنیل کٹھیریا(40) نے گذشتہ نصف رات میں کسی بات کے سلسلے میں اپنی بیوی کا دھار دار سے حملہ کر کے قتل کردیا۔Man Killed His Wife in Farrukhabad

ضلع شاہجہاں پور کے تھانہ مدناپور کے گرام گلاب باشندہ کرن(38)کی دوسری شادی سنیل کٹھیریا کے ساتھ ہوئی تھی۔ اس کا ایک بیٹا ہے۔ پولیس کو واقعہ کی جانکاری آج صبح ہوئی۔ اس کے بعد موقع پر پہنچی پولیس نے قاتل شوہر سنیل کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے متوفیہ کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: چھپرا: تیز دھار ہتھیار سے نوجوان کا قتل

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.