ETV Bharat / state

نوجوان کی خودکشی کی کوشش

ریاست اترپردیش کے ضلع علیگڑھ میں واقع دہلی گیٹ علاقے میں ایک شخص نے خود کشی کر لی۔ بتایا جاتا ہے کہ وہ گھریلو معاملات کے سبب پریشان تھا۔

گھریلوتنازعہ سے تنگ آکر شخص کی خودکشی کی کوشش
author img

By

Published : Aug 21, 2019, 9:22 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 7:52 PM IST

عادل (25 برس) ایک کارخانے میں کام کرتا تھا۔ اے ڈی اے کالونی شاہ جمال میں اپنے بھائیوں اور والد کے ساتھ وہ کرائے کے مکان میں رہتا تھا۔ ڈیڑھ برس پہلے اس کی شادی ہوئی تھی اور ایک چھوٹی سی لڑکی بھی ہے۔

گھریلوتنازعہ سے تنگ آکر شخص کی خودکشی کی کوشش
بتایا جاتا ہے کہ عادل نے غریبی اور گھر کی ذمے داریوں سے پریشان ہوکر آج شاہ جمال عید گاہ کے پاس تقریباً سو فٹ سے زیادہ اونچی پانی کی ٹنکی پر چڑھ کر آج دوپہر میں دو بجے چھلانگ لگا کر خودکشی کرنے کی کوشش کی۔ اللہ کا شکر ہے پانی کی ٹنکی کے نیچے مٹی تھی جس سے اس کی جان بچ گئی۔

جب گھر والوں کو معلوم ہوا تو فوراً اسے جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج میں علاج کے لیے داخل کرایا گیا۔

عادل کے چھوٹے بھائی فاضل نے بتایا کہ عابد کی شادی ڈیڑھ برس پہلے ہوئی تھی، عابد ایک کارخانے میں مزدوری کرتا تھا جس سے وہ ہفتے میں صرف انیس سو روپے کماتا تھا جو گھر کا خرچ اور کراۓ کے مکان کے لیے ناکافی تھا۔

جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج کے ڈاکٹر بدر کا کہنا ہے کہ ابھی عادل کا علاج چل رہا ہے میڈیکل ٹیسٹ ہوجانے کے بعد معلوم چلے گا کہ اس کو کہاں کہاں پر چوٹیں لگی ہیں۔ فی الحال وہ ہوش میں ہے اور بات بھی کر رہا ہے۔ پیر کی ہڈی ٹوٹ گئی ہے منہ اور ناک سے بھی خون نکل رہا ہے۔

غریبی اور گھر کی ذمہ داریوں سے پریشان ہو کر عادل نے سو فٹ سے زیادہ اونچی پانی کی ٹنکی پر چڑھ کر خودکشی کرنے کی کوشش کی۔

Intro:

Body:ریاست اترپردیش کے ضلع علیگڑھ تھانہ دہلی گیٹ علاقے شاہ جمال کی سوفٹ سے زیادہ اونچی پانی کی ٹنکی پر چڑھ کر عادل نے غریبی گھر کی ذمہ داریوں سے پریشان آکر خودکشی کرنے کی کوشش کی۔

عادل ولدیت محمد آفرین، عمر تقریبا 25 سال ہے کارخانے میں کام کرتا ہے، اے ڈی اے کالونی شاہ جمال میں اپنے بھائیوں اور والد کے ساتھ کرائے کے مکان میں شاہجمال میں رہتا ہے، ڈیڑھ سال پہلے شادی ہوئی تھی اور ایک چھوٹی سی لڑکی بھی ہے۔

عادل نے غریبی گھر کی ذمہ داریوں سے پریشان ہوکر آج شاہجمال عیدگاہ کے پاس تقریبا سوفٹ سے زیادہ اونچی پانی کی ٹنکی پر چڑھ کر آج تقریبا دو بجے چھلانگ لگاکر خودکشی کرنے کی کوشش کی اللہ کا شکر ہے پانی کی ٹنکی کے نیچے مٹی تھی جس سے اس کی جان بچ گئی۔ جب گھر والوں کو معلوم چلا تو فوراً وہ جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج میں علاج کے لیے داخل کرایا عادل کے ناک اور منہ سے خون نکل رہا ہے اور پیر کی ہڈی بھی ٹوٹ گئی ہے ابھی علاج چل رہا ہے۔

عادل کے چھوٹے بھائی فاضل نے بتایا عابد کی شادی ڈیڑھ سال پہلے ہوئی تھی، عابد ایک کارخانے میں مزدوری کرتا ہے جس سے وہ ہفتے میں صرف انیس سو روپے کماتا ہے جو گھر کا خرچ اور کراۓ کے مکان کے کرایے کے لیے ناکافی ہے۔

جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج کے ڈاکٹر بدر کا کہنا ہے کہ ابھی عادل کا علاج چل رہا ہے میڈیکل ٹیسٹ ہوجانے کے بعد معلوم چلے گا کہ اس کو کہاں کہاں پر کیا چوٹیں لگی ہیں فی الحال وہ ہوش میں ہے اور بات بھی کر رہا ہے پیر کی ہڈی ٹوٹ گئی ہے منہ اور ناک سے بھی خون نکل رہا ہے۔

بائٹ۔۔۔۔۔۔۔عادل۔۔۔۔۔خودکشی کرنے والا شخص

بائٹ۔۔۔۔۔ڈاکٹر بدر۔۔۔جے این ایم سی میڈیکل کالج

بائٹ۔۔۔۔۔۔۔فاضل۔۔۔۔عادل کا چھوٹا بھائی۔

غریبی اور گھر کی ذمہ داریوں سے پریشان آکر عادل نے سوفٹ سے زیادہ اونچی پانی کی ٹنکی پر چڑھ کر خودکشی کرنے کی کوشش کی۔

Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 7:52 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.