ETV Bharat / state

پولیس اہلکاروں نے ا یک شخص کو پیٹا - داروغہ نے ایک شخص کو پیٹا

ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی میں دریا آباد تھانہ حلقہ کے علی آباد پولیس چوکی کے پولیس اہلکاروں نے ایک شخص کو معمولی بات پر شدید زد وکوب کیا۔

پولس چوکی میں بکری جانے پر داروغہ نے ایک شخص کو پیٹا
author img

By

Published : Aug 4, 2019, 1:24 PM IST

در اصل بارہ بنکی میں دریا آباد تھانہ حلقے میں محمد احمد کی بکری 2 اگست کو پولیس اسٹیشن میں داخل ہوگئی تھی. محمد احمد کا الزام ہے کہ وہ جب بکری باہر نکالنے گیا تو وہاں موجود داروغہ برجیندر مشرا، سپاہی کلدیپ مشرا اور مہیندر مشرا نے اسے بری بری گالیاں دی. اور گھسیٹ کر اندر لے گئے. اس کے بعد مرغا بناکر لاٹھیوں سے شدید مار پیٹ کی۔

پولس چوکی میں بکری جانے پر داروغہ نے ایک شخص کو پیٹا

علی آباد پولیس چوکی پر تعینات پولیس ملازمین کا عوام کے ساتھ بدسلوکی کا یہ پہلا معاملہ نہیں ہے. اس وقت اور بھی کئی لوگ ہیں جو اس بات کی تصدیق کر رہے ہیں کہ پولیس اہلکار وردی کے رعب میں لوگوں کو پریشان کر رہے ہیں۔ فی الحال ایس پی آفس میں پولیس نے ان کی شکایت لیکر کاروائی کی یقین دہانی کرائی ہے۔

Intro:بارہ بنکی میں پولس کی حیوانیت کا معاملہ سامنے آیا ہے. یہاں کے دریہ باد تھانہ حلقہ کی علیہ باد پولس چوکی کے داروغہ اور وہاں تعینات سپاہیوں نے ایک شخص کو صرف اس لئے پیٹا کیوں کہ اس کی بکری چوکی میں چلی گئی تھی اور پیڑ کھا لئے تھے. پیٹائی کے دوران پولس والوں نہ صرف اسے بری بری گالیاں دی بلکہ مذہبی تفریق بھی کی.

Body:دراصل علیہ باد کے محمد احمد کی بکری 2 اگست کو پولس چوکی میں چلی گئی تھی. محمد احمد کا الزام ہے کہ وہ جب بکری باہر نکالنے گیا تو وہاں موجود داروغہ برجیندر مشرا، سپاہی کلدیپ مشرا اور مہیندر مشرا نے اسے بری بری گالیاں دی. اور گھسیٹ کر اندر لے گئے. اس کے بعد مرغہ بناکر لاٹھیوں سے پیٹنے لگے. اس دوران وہ بھدی بھدی گالیاں بکتے رہے اور مذہبی جزبات کو ٹھیس پہنچانے والے الفاظ استعمال کرتے رہے. بعد میں کسی طرح ان لوگوں نے محمد احمد کو چھوڑا.
بائیٹ محمد احمد، متاثر شخص ٹی شرٹ میں

علیہ باد پولس چوکی پر تعینات پولس ملازمین کا آوام کے ساتھ بدسلوکی کا یہ پہلا معاملہ نہیں ہے. اس وقت اور بھی کئی لوگ ہیں جو اس بات کی تسدیق کر رہے ہیں کہ علیہ باد
چوکی پولس وردی کے روب میں لوگوں کو پریشان کر رہی ہے.
بائیٹ مہشر جہاں، متاثرہ، برقہ میں.

لیکن تعجب کی بات یہ ہے کہ پولس سے پریشان ان لوگوں کی سماعت کہیں نہیں ہو رہی ہے. یہ لوگ ادھر سے ادھر چکر کاٹ رہے ہیں. ایس پی سے ملنے آئے ان لوگوں کی بھی ملاقات ان سے نہیں ہوئی. فلالحال ایس پی آفس میں پولس نے ان کی شکائیت لیکر کاروائی کی یقین دہانی کرائی ہے.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.