ETV Bharat / state

بدمعاشوں کا گروہ گرفتار

بارہ بنکی پولیس نے بائیک چور گروہ کا انکشاف کیا ہے۔ لالہ جی نامی شخص شادیوں میں کھانا پکاتا تھا۔ اور اس کا گروہ کو بائیک چوری کرتا تھا۔پولیس نے گروہ کے لالہ جی سمیت تین افراد کو گرفتار کیا ہے۔

بدمعاشوں کا گروہ گرفتار
author img

By

Published : Jun 1, 2019, 10:59 PM IST

بدمعاشوں کے پاس چوری کی 6 بائیکس بھی برآمد ہوئی ہیں۔ گروہ کا سرغنہ قتل کے معاملہ میں عمر قید کی سزا پا چکا ہے، لیکن اس وقت ہائی کورٹ سے ضمانت پر رہا ہے۔

بدمعاشوں کا گروہ گرفتار
دراصل محمد پور کھالا پولس کو مخبر سے اطلاع ملی تھی کہ جنگرا بیلہرہ فارم کے پاس چوری کی بائیکس کو فروخت کرنے والے ہیں۔ پولیس نے دبش دیکر موقع سے مسولی تھانہ کے جہا مؤ گاؤں کے لال جی، بیلہرہ کے بکھریا ٹولہ کے دلیپ بہیلیا اور بھریا کے گرپریت کو 6 چوری کی بائیکوں کے ساتھ گرفتار کیا۔

گرفتار لال جی پر بارہ بنکی کے 10 تھانوں میں مقدمے درج ہیں اور اسے قتل کے معاملے میں عمر قید بھی ہو چکی ہے۔ لیکن وہ ہائی کورٹ سے ضمانت پر ہے۔

تفتیش کے دوران انکشاف ہوا ہے کہ لال جی شادیوں میں کھانا پکاتا ہے۔ اور اس کے ساتھ اس کے گروہ کے لوگ بھی کام کرتے ہیں۔ اس دوران وہ شادیوں میں آنے والی بائیکس کی ریکی کرتے تھے اور ماسٹر کی بائیک کا لاک کھول کر چوی کر لے جاتے تھے۔

Intro:بارہ بنکی پولس نے ایک ایسے بائیک چور گروہ کا انکشاف کیا ہے. جو شادیوں کھانا پکاتے ہوئے بائیکس کی چوری کرتے تھے. پولس نے گروہ کے سرغنا سمیت 3 افراد کو گرفتار کیا ہے. ان کء پاس چوری کی 6 بائیکس بھی برآمد ہوئی ہیں. گروہ کا سرغنہ قتل کے معاملہ میں عمر قید کی سزا پا چکا ہے، لیکن اس وقت ہائی کورٹ سے ضمانت پر ہگ.

Body:دراصل محمد پور کھالا پولس کو مخبر سے اطلاع ملی تھی کہ جنگرا بیلہرہ فارم کے پاس چوری کی بائیکس کو فروخت کرنے والے ہیں. پولس نے دبش دیکر موقع سے مسولی تھانہ کے جہا مؤ گاؤں کے لال جی، بیلہرہ کے بکھریا ٹولہ کے دلیپ بہیلیا اور بھریا کے گرپریت کو 6 ادد چوری کی بائیکوں کے ساتھ گرفتار کیا. گرفتار لال جی بارہ بنکی کے علگ علگ تھانوں میں 10 مقدمے درج ہیں اور اسے قتل کے ایک معاملے میں عمر قید بھی ہو چکی ہے. لیکن وہ ہائی کورٹ سے ضمانت پر ہے. تفتیش کے دوران انکشاف ہوا ہے کہ لال جی شادیوں میں کھانا پکاتا ہے. اور اس کے ساتھ اس کے گروہ کے لوگ بھی کام کرتے ہیں. اس دوران وہ شادیوں میں آنے والی بائیکس کی ریکی کرتے تھے اور ماسٹر کی بائیک کا لاک کھول کر چوی کر لے جاتے تھے.

اس کے علاوہ پولس نے ناجائیز شراب کے خلاف مہم چلاتے ہوئے رام سنیہی گھاٹ پولس نے گزشتہ رات گشت کے دوران کوٹوا سڑک پر 100 لیٹر اسپریٹ اور یوریا برآمد کی ہے. اور یہاں سے 4 افراد کو گرفتار کیا ہے. امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ اسپریٹ سے نشیلی چیزیں بنائی جاتی ہیں.
بائیٹ آر ایس گوتم، ایڈشنل ایس پی، نارتھ

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.