ETV Bharat / state

Corona Patient In Meerut میرٹھ میں پانچ سالہ بچہ کورونا متاثر - کورونا انفیکشن

میرٹھ شہر میں ایک پانچ سالہ بچے میں کورونا انفیکشن کے اثرات پائے گئے جس کے بعد سے شہر میں سنسنی پھیل گئی۔ A five year Old child Tested Covid Positive In Meerut

میرٹھ میں پانچ سالہ بچہ کورونا متاثر
میرٹھ میں پانچ سالہ بچہ کورونا متاثر
author img

By

Published : Dec 25, 2022, 9:33 AM IST

میرٹھ: ریاست اترپردیش کے میرٹھ شہر میں ایک پانچ سالہ بچے میں کورونا انفیکشن کے اثرات ملنے سے سنسنی پھیل گئی۔ جس کے بعد محکمہ صحت اور انتظامیہ نے احتیاطی اقدامات اٹھاتے ہوئے بچے کی جانچ کے نمونے لالا لاجپت رائے میڈیکل میں کرانے کی بات کہی تاکہ کورونا کی صحیح طریقے سے تصدیق ہو سکے اور کس قسم کا وائرس ہے اس کا پتہ لگایا جا سکیں فی الحال یہ مریض ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج ہے۔ A five year Old child Tested Covid Positive In Meerut

میرٹھ میں پانچ سالہ بچہ کورونا متاثر

میرٹھ میں ایک بار پھر سے کورونا انفیکشن کا اثر دیکھا جا رہا ہے۔ دو روز قبل ضلع بجنور سے علاج کے لیے لائے گئے ایک پانچ سالہ بچہ جو شدید بخار میں مبتلا تھا اس کو میرٹھ کے نیوٹیما ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا بچے کی نازک حالت کو دیکھتے ہوئے جب اس کی کورونا جانچ کرائی گئی تو اس کی رپورٹ پازیٹو آئی اس کے بعد محکمہ صحت اور انتظامیہ میں ہلچل پیدا ہو گئی اور اس بچے کی جانچ کو لالا لاجپت رائے میڈیکل میں کرانے کے لئے نمونے لیے گئے ہیں۔ فی الحال بچے کی حالت نازک ہے اور اس کو وینٹی لیٹر پر رکھا گیا ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق بچے کو آئی سی یو میں رکھا گیا ہے اور اس کا خاص خیال رکھا جا رہا ہے باقی میڈیکل سے رپورٹ آنے کے بعد ہی کچھ کہا جا سکتا ہے لیکن فوری طور پر اس کو کورونا کے مطابق دوائیاں شروع کر دی گئی ہیں۔ A five year Old child Tested Covid Positive In Meerut

واضح رہے کہ چین اور کچھ دوسرے ممالک میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کی خبریں پچھلے کچھ دنوں سے عام لوگوں میں تشویش کا باعث بن رہی تھیں۔ لیکن حفاظت کے پیش نظر حکومت ہند نے لوگوں کو کووڈ سے متعلق حفاظتی معیارات کو اپنانے کی ایڈوائزری جاری کی۔ کووڈ کو دیکھتے ہوئے کئی ریاستوں نے بھی ایڈوائزری جاری کی ہے۔ اس الرٹ سے لوگوں میں خوف کے ساتھ ساتھ بے چینی بھی پیدا ہونے لگی ہے۔ لیکن یہاں جاننے اور سمجھنے کی بات یہ ہے کہ یہ تمام تیاریاں مستقبل میں کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے بچنے اور لوگوں کو محفوظ رکھنے کے لیے کی جا رہی ہیں۔ اس لیے اب ڈرنے یا گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔ اپنی روزمرہ کی زندگی میں حفاظتی معیارات کو اپنانا اور تمام ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کرنا ضروری ہے۔

یہ بھی پڑھیں : Covid Cases in India کورونا سے گھبرائیں نہیں، احتیاطی تدابیر اختیار کریں

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.