ETV Bharat / state

لکھنؤ میں فیکٹر میں لگی آگ - Lucknow

اترپردیش کی دارلحکومت لکھنؤ کے گڑمبا علاقے میں دھرم کانٹا کے نزدیک غیر قانونی طور سےچلائی جارہی پلاسٹک فیکٹری میں پیر شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی۔

لکھنؤ میں فیکٹر میں لگی آگ
لکھنؤ میں فیکٹر میں لگی آگ
author img

By

Published : Jul 27, 2020, 4:26 PM IST

پولیس نے یہاں بتایا کہ فیکٹری غیر قانونی طور سےچل رہی تھی اور اس میں ڈسپوزل گلاس، پلیٹ،چمچے وغیرہ بنائے جاتے تھے۔آگ کی اطلاع ملتے ہیں اندرا نگر سے محکمہ دمکل کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔تقریبا آدھا درج دمکل گاڑیاں آگ بجھانے میں مشغول رہیں۔

فیکٹر کے اوپر الگ۔الگ کمروں میں سو رہے آدھاردرجن کنبوں کو بحفاظت باہر نکال لیا گیا۔

کوئی بڑا حادثہ نہ ہو اس کے لئے ٹیم نے سبھی گیس سلنڈروں کو باہر نکلوایا۔ آگ میں کوئی زخمی نہیں ہوا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.