ETV Bharat / state

بے قابو کارنہرمیں گری - موضع بہیڑی اور کپوری

سپاہی وشال اور کلدیپ نے گاوں والوں کی مدد سے کار میں سوار دونوں بھائیوں کو باہر نکالا۔

بے قابو کار نہر میں گری
author img

By

Published : Jul 11, 2019, 3:39 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع سہارنپور کے کوتوالی علاقہ کے موضع بہیڑی اور کپوری کے درمیان ایک کار بے قابو ہو کر نہر میں گر گئی۔ موقع پر پہنچی پولس نے مقامی لوگوں کی مدد سے کار میں سوار دو لوگوں کو بحفاظت باہر نکالا۔

بے قابو کار نہر میں گری

ضلع شاملی کے تھانہ جھنجھانہ کے گاوں اون کے باشندہ تیج پال کے بیٹے دیپک اور اس کا چھوٹا بھائی نکھل اپنی کار سے روڑکی جارہے تھے اسی دوران دیپک کے پاس فون آیا جس پر بات کرتے ہوئے گاڑی بے قابو ہوگئی اور سیدھے نہر میں جاگری۔
حادثہ کے وقت نہر کے کنارے سے پولیس کی گاڑی گزر رہی تھی، پولیس اہلکار وشال اور کلدیپ نے گاوں والوں کی مدد سے کار میں سوار دونوں بھائیوں کو باہر نکالا۔

Intro:اینکر

سہارنپور(دیوبند)

کوتوالی علاقہ کے موضع بہیڑی اور کپوری کے درمیان بے قابو ہوکر کار نہر میں گرِ جانے کے سبب افراتفری مچ گئی،حالانکہ موقع پر پہنچی ڈائل 100 نے کار میںسوار دونوں بھائیوںکو وقت رہتے دیہی لوگوں کی مدد سے باہر نکال لیا ورنہ بڑا حادثہ ہوسکتا تھا۔آج کوتوالی میں اس وقت کھلبلی مچ گئی جب اطلاع ملی گاو ¿ں بہیڑی کی نہر میں بس پلٹ گئی،آناً فاناً انتظامیہ اور سرکاری ہسپتال کی ٹیم نے

Body:گاو ¿ں طرف دوڑ لگادی، حالانکہ کچھ ہی دیر بعد اطلاع ملی کہ نہر میں بس نہیں بلکہ کار گری ہے اور کار سوار دونوں مسافرین کو صحیح و سالم باہر نکال لیاگیاہے۔ضلع شاملی کے تھانہ جھنجھانہ کے گاو ¿ں اون کے باشندہ تیج پال کے بیٹے دیپک اور اس کا چھوٹا بھائی نکھل اپنی کار سے روڑکی جارہے تھے، بتایا گیا ہے کار چلانے کے دوران دیپک کے پاس فون آیا ،جس پر بات کرتے ہوئے گاڑی بے قابو ہوگئی اور سیدھے نہر میںجاگری،غنیمت رہا کہ اس دورا ن وہاں سے ڈائل 100 گزر رہی تھی ،جس میںسوار سپاہی وشال اور کلدیپ کے ذریعہ گاو ¿ں والوں کی مدد سے کار سوار دونوں بھائیوں کوباہر نکالاگیا۔ اس کے بعد ٹریکٹر سے کار کو باہر نکالا ،فوری مدد ملنے کے سبب کوئی بڑا حادثہ پیش نہیںآیاہے،حالانکہ اس دوران دیوبند سے پولیس، فائر بریگیڈ اور ڈاکٹروں کی ٹیم گاو ¿ں کی طرف دوڑ پڑی تھی۔

Conclusion:بائٹ 01 دیپک کمار

بائٹ02کپل کمار

بائٹ 03 راج ویئر سنگھ ایس آئی 

رپورٹ تسلیم قریشی سہارنپور
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.