ETV Bharat / state

?Kidnapping a Minor Girl: گاؤں کے ہی ایک لڑکے پر نابالغ لڑکی کو اغوا کرنے کا الزام - واقعہ میں گرام پردھان کی ملی بھگت کا الزام

ریاست اترپردیش کے بیہٹ میں ایک خاندان نے پولیس کو مقدمہ درج کرایا ہے کہ ان کی نابالغ بیٹی گزشتہ تین مارچ سے لاپتہ ہے۔ اہل خانہ نے ایس ایس پی سے ملاقات کرکے اس معاملہ میں کارروائی کا مطالبہ کیا۔A boy from the village is accused of kidnapping a minor girl

گاؤں کے ہی ایک لڑکے پر نابالغ لڑکی کو اغوا کرنے کا الزام

author img

By

Published : Mar 12, 2022, 5:51 PM IST

سہارنپور کے قصبہ بہٹ کے ایک خاندان نے ایس ایس پی کے یہاں پہنچ کر بتایاکہ ان کی لڑکی کو گزشتہ چار روز قبل گاؤں کے دبنگوں نے اغو کرلیا تھا۔ رپورٹ درج کرانے کے باوجود بھی پولیس ان کی بیٹی کو برآمد نہیں کرسکی ہے۔

گاؤں کے ہی ایک لڑکے پر نابالغ لڑکی کو اغوا کرنے کا الزام

انہوں نے پورے واقعہ میں گرام پردھان کی ملی بھگت کا الزام عائد کیاہے۔ انہوں نے ایس ایس پی سے ان کی بیٹی کو برآمد کرنے اور ملزمان کے خلاف کارروائی کرنے کی مانگ کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Heroin Seized in Patna: پٹنہ میں چار کروڑ سولہ لاکھ کی ہیروئن ضبط، ایک اسمگلر گرفتار

ایس پی دیہات اتل شرما کا کہنا ہے کہ اس معاملہ میں رپورٹ درج کرلی گئی ہے، جلدہی لڑکی کو برآمد کرلیا جائےگا اور ملزمان کو گرفتار کرکے کارروائی کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.