ETV Bharat / state

اسمبلی انتخابات2022: عآپ نے مظفر نگر کی دو نشستوں پر اپنے امیدوار کا اعلان کیا - 2022 assembly election

مظفر نگرسے عآپ کے ضلعی صدر پرمود بالیان نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ 'عآپ کے اترپردیش انچارج اور رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے تمام 403 نشستوں پر الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے۔ جن میں سے آج مظفرنگر کی دو نشستوں پرقاضی اور میرا پور کے امیدوار کا اعلان کیا گیا ہے، اب تک 170 نشستوں پر امیدواروں کا اعلان کیا جا چکا ہے۔

مظفر نگر کی دو نشستوں پر اپنے امیدوار کا اعلان کیا

author img

By

Published : Oct 1, 2021, 5:25 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفرنگر میں عآپ کے ضلعی صدر نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ 'عآپ کے اتر پردیش انچارج اور رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے تمام 403 نشستوں پر الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے۔

عآپ نے مظفر نگر کی دو نشستوں پر اپنے امیدوار کا اعلان کیا

جن میں سے آج مظفرنگر کی دو نشستوں پر قاضی اور میرا پور کے امیدوار کا اعلان کیا گیا ہے، مظفر نگر میں عآپ کے ضلع صدر پرمود بالیان نے ایک ریسٹورینٹ میں پریس کانفرنس کا اہتمام کیا۔

اس پریس کانفرنس میں انہوں نے بتایا کہ 'عآپ کے اتر پردیش انچارج اور رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے تمام 403 نشستوں پر الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے۔ جن میں سے آج مظفرنگر کی دو نشستوں پرقاضی اور میرا پور کے امیدوار کا اعلان کیا گیا ہے، اب تک 170 نشستوں پر امیدواروں کا اعلان کیا جا چکا ہے۔

جس میں سے مظفر نگر کی چھ نشستوں میں سے دو کا اعلان آج ہم نے کیا ہے باقی بچی چار نشستوں پر اعلان جلد ہی کیا جائے گا۔

انہوں نے بتایا کہ پرقاضی سے پروفیسر انیل کمار اور میرا پور سے ریٹائرڈ صوبیدار میجر جوگندر باکورہ کو امیدوار بنایا ہے۔

مزید پڑھیں: پروفیسر کے عہدوں پر تقرری کے لیے پی ایچ ڈی کی لازمیت ختم: ڈاکٹر سمن

انہوں نے بتایا کہ اتر پردیش میں بھی دہلی کی طرز پر پارٹی عام لوگوں کے بنیادی سہولیات کے لیے لوگوں کے درمیان جائیگی انہوں نے کہا کہ عآپ کے دہلی کے وزیراعلی کے اعلان کے بعد اترپردیش کی عوام میں خوشی کا ماحول ہے اور ہم دہلی کے طرز پر ہی اترپردیش 2022 کا اسمبلی انتخابات لڑیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.