ETV Bharat / state

غازی آباد: فحش چیٹ نہ کرنے پر 14 سالہ لڑکے نے طالبہ کو بلیک میل کیا - فحش چیٹ معاملہ

غازی آباد میں بی اے کے طالب علم کو بلیک میل کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ لڑکے نے فحش چیٹ کا دباؤ ڈالنا شروع کردیا۔ جس سے طالبہ نے انکار کیا۔ جس کے بعد طالبہ نے اس سے گفگو بند کردی۔

غازی آباد: فحش چیٹ نہ کرنے پر 14 سالہ لڑکے نے طالبہ کو بلیک میل کیا

author img

By

Published : May 23, 2020, 11:05 AM IST

دہلی سے متصل غازی آباد میں بی اے کی طالبہ کو ایک 14 سالہ لڑکے نے بلیک میل کیا۔

غازی آباد: فحش چیٹ نہ کرنے پر 14 سالہ لڑکے نے طالبہ کو بلیک میل کیا

یہ معاملہ کوی نگر علاقے کا ہے، جہاں مقدمہ درج کرلیا گا ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ لڑکی نے ٹیلیگرام ایپ کے ذریعے لڑکے سے ملاقات کی۔ کچھ چیٹنگ کے بعد طالبہ نے جواب دینا بند دیا۔ الزام ہے کہ اس کے بعد لڑکے نے کہا کہ اگر چیٹنگ مزید نہیں کی گئی تو طالبہ کی تصویر کو ایڈٹ کرکے وائرل کردیا جائے گا۔

کوی نگر پولیس اسٹیشن میں دی گئی شکایت میں طالبہ نے کہا ہے کہ دھمکی میں کہا گیا تھا کہ طالبہ کی تصویر کو فحش بنا کروائرل کردیا جائے گا۔ جس کی وجہ سے طالبہ کافی خوفزدہ ہے۔

طالبہ یو پی ایس سی کی تیاری کر رہی ہے، اور بہت ذہنی طور پر پریشان ہوگئی ہے۔ پولیس کا دعویٰ ہے کہ جلد ہی اس معاملے میں گرفتاری عمل میں لائی جائے گی۔

بتایا جارہا ہے کہ طالبہ اسٹڈی ٹیلیگرام کے ٹیوشن گروپ میں منسلک ہے اور وہیں سے طالبہ کا رابطہ اس لڑکے سے ہوا تھا۔ اس کے بعد اس نے نارمل چیٹ شروع کردی۔ لیکن بعد میں اس نے فحش گفتگو کے لئے طالبہ پر دباؤ ڈالنا شروع کردیا۔ جس سے طالبہ نے انکار کیا۔ جس کے بعد طالبہ نے لڑکے سے بات کرنی بند کر دی۔ یہ الزام ہے کہ نابالغ لڑکے نے اس طرح کی حرکت کو انجام دے رہا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.