ETV Bharat / state

بہرائچ: جیل سے 99 قیدی رہا - 99 prisoners were released from district jail

کورونا وائرس وبا سے پھیلنے والی خطرناک بیماری کے مدنظر جیل میں سماجی دوری قائم کرنے کی غرض سے بہرائچ ضلع جیل سے 99 قیدی کو پیرول پر رہا کیا گیا۔

بہرائچ: جیل سے 99 قیدی رہا
بہرائچ: جیل سے 99 قیدی رہا
author img

By

Published : Mar 31, 2020, 11:54 AM IST

کورونا وائرس کے خطرات کے مدنظر جیل میں سماجی دوری قائم کرنے کی غرض سے ملک کی سب سے بڑی عدلیہ سپریم کورٹ کی ہدایت پر ریاست اترپردیش کے بہرائچ ضلع جیل سے 99 قیدی کو رہا کیا گیا ۔جن میں گزشتہ روز 45 قیدی اور 54 قیدی کو آج پیرول پر رہا کیا گیا۔

رہا کیے گئے 99 قیدیوں کو 8 ہفتے کے لیے پیرول دیا گیا ہے اور مستقبل میں بھی قیدیوں کو رہا کرنے کا منصوبہ ہے، تاکہ جیلوں میں سماجی دوری کو قائم کیا جا سکے-

بہرائچ: جیل سے 99 قیدی رہا

جس طرح سماجی دوری بنانے کے لیے قیدی کو رہا کیا جا رہا تھا آج رہائی کے وقت ضلع جیل میں ہی جیل انتظامیہ نے حکومت ہند کی جانب سے دیے گئے سوشل ڈیسٹنس کی گائیڈ لائن کی خلاف ورزی کی۔

سبھی قیدیوں کو ایک ایک میٹر کا فاصلہ بھی نہیں رکھا اور گاڑی پر بیٹھاتے وقت بھی اس کا خیال نہیں رکھا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.