ETV Bharat / state

اترپردیش میں تحفظ خواتین مہم کا آغاز - وزیراعلی یوگی ادتیہ ناتھ

ریاست اترپردیش کے وزیراعلی یوگی ادتیہ ناتھ کی ہدایت پر ریاست میں تحفظ خواتین نامی ریلی کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ یہ مہم تقریباً ایک ماہ تک جاری رہے گی۔

اترپردیش میں تحفظ خواتین مہم کا آغاز
author img

By

Published : Jul 2, 2019, 5:49 PM IST

اس مہم کا مقصد لوگوں میں خواتین کے متعلق قوانین کی معلومات کو فراہم کرنا اور اوباش قسم کے نوجوانوں پر شکنجہ کسنا ہے۔ لڑکیوں سے چھیڑخانی کرنے والوں کو ریڈ کارڈ بھی جاری کیا جائے گا۔

اترپردیش میں تحفظ خواتین مہم کا آغاز

اس تعلق سے بارہ بنکی پولس لائین کے آڈیٹوریم میں ایس پی اجے کمار ساہنی کی قیادت میں ایک اہم میٹنگ ہوئی۔ جس میں تمام پولس اہلکاروں کے ساتھ خاتوں پولس اور اینٹی رومیو سیل کی ٹیم نے بھی شرکت کی۔

اس دوران ایس پی نے انہیں خواتین جرائم کے تئیں سختی سے کام کرنے کی ہدایت دی۔

انہوں نے بتایا کہ ایک ماہ کی اس مہم میں تمام اسکول اور کالجز میں بیداری پروگرام چلائے جائیں گے اور لڑکیوں کو سیلف ڈیفنس ٹپس کے ساتھ قانون کی معلومات بھی فراہم کرائی جائے گی۔

انہوں نے بتایا کہ خواتین پر ہونے والے جرائم کو روکنے کے لئے پہلی مرتبہ جرم کرنے والوں کو ریڈ کارڈ جاری کیا جائے گا۔ جس میں ان کی شناخت درج کرکے سوشل میڈیا پر وائرل کیا جائے گا۔

Intro:یو پی کی وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی ہدایت پر خواتین تحفظ کو لیکر پولس ایک ماہ کی خاص مہم چلانے جا رہی ہے۔ اس مہم میں تمام قسم کے بیداری پروگرام چلا کر لوگوں کو خواتین تحفظ سے متعلق قوانین کی معلومات فراہم کرائی جائے گی۔ ساتھ ہی اس دوران لڑکیوں سے چھیڑخانی کرنے والوں کو ایک ریڈ کارڈ بھی جاری کیا جائے گا۔

Body:دوشنبہ کو بارہ بنکی پولس لائین کے آڈیٹوریم میں ایس پی اجے کمار ساہنی کی قیادت میں ایک اہم میٹنگ ہوئی۔ جس میں تمام پولس اہلکاروں کے ساتھ خاتوں پولس اور اینٹی رومیو سیل کی ٹیم نے بھی شرکت کی۔ اس دوران ایس پی نے انہیں خواتین جرائم کے تئیں سختی سے کام کرنے کی ہدایت دی۔ اور ان پر جرم کرنے والے افراد کے لئے جاری کئے جانے والے ریڈ کارڈ سے متعلق معلومات فراہم کرائی۔ انہوں نے بتایا کہ ایک ماہ کی اس مہم میں تمام اسکول اور کالجز میں بیداری پروگرام چلائے جائیں گے اور لڑکیوں کو سیلف ڈیفنس کے ٹپس کے ساتھ خواتین قانون کی معلومات بھی فراہم کرائی جائے گی۔ انہوں نے بتایا کہ خواتین پر ہونے والے جرائم کو روکنے کے لئے پہلی دفعہ کرائیم کرنے والوں کو ایک ریڈ کارڈ جاری کیا جائے گا۔ جس میں اس کی شناخت درج کر سوشل میڈیا پر وائرل کرائی جائے گی۔
بائیٹ، اجے کمار ساہنی، ایس پی

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.