ETV Bharat / state

اترپردیش میں سات نئے کورونا مثبت کیسیز - کوروناوائرس کے کیسیز

کوروناوائرس کے کیسیز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، اس ضمن اب اترپردیش میں آج بھی سات نئے کورونا مثبت واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔

اترپردیش میں سات نئے کورونا مثبت کیسیز
اترپردیش میں سات نئے کورونا مثبت کیسیز
author img

By

Published : May 19, 2020, 8:42 PM IST

ریاست اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں محکمہ صحت نے کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے بارے میں نئی تفصیلات جاری کی ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق اب کوروناوائرس انفیکشن کے سات نئے معاملات کے ساتھ کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد اب 4487 سے بڑھ کر 4612 تک پہنچ گئی ہے، جبکہ 118 افراد اب تک ہلاک ہوچکے ہیں، تاہم 2783 مریض صحتیاب ہوکر جاچکے ہیں۔

کوروناوائرس کے کیسیز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، اس ضمن اب اترپردیش میں آج بھی سات نئے کورونا مثبت واقعات رپورٹ ہوئے ہیں

کنگ جارج میڈیکل یونیورسٹی (کے جی ایم یو)نے جمعے کو 1152 کوروناوائرس کے نمونوں کی جانچ کی ہے جس میں سات نئے معاملات سامنے آئے ہیں، ان مریضوں میں 3 لکھنؤ، ایک ہردوئی، اور تین سنبھل کے رہنے والے ہیں۔

واضح رہے کہ ان تمام کو کوروناوائرس کے ہسپتال میں داخل کرکے علاج کیا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ اترپردیش کے گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے سات نئے متاثرین کی تصدیق کے ساتھ ریاست میں مجموعی طور سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 4612 پہنچ گئی، جن میں سے ابھی تک 112 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں محکمہ صحت نے کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے بارے میں نئی تفصیلات جاری کی ہے

ریاست بھر میں کوانٹین کیے گئے مریضوں کی تعداد 11881 ہے، اس کے ساتھ ہی 1964 مریضوں کو آئی سولیشن وارڈ میں رکھا گیا ہے، جبکہ 2783 میں متاثرہ کوروناوائرس کے مریض صحتیاب ہوچکے ہیں، تاہم اب تک 118 افراد کی موت ہوچکی ہے۔

خیال رہے کہ شہر گورکھپور اور پیلی بھیت کو اب تک کورونا وائرس سے پاک اضلاع شمار کیا جاتا تھا، لیکن اب کورونا وارئرس نے وہاں بھی دستک دے دی ہے۔

محکمہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر رکم کیش نے بتایا کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سات نئے مریضوں میں کورونا وائرس کے انفیکشن کی تصدیق ہوئی ہے، جس کے بعد ریاست میں اب کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد اب 4612 ہوگئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.