ETV Bharat / state

سیتاپور: زہریلی گیس سے7 افراد کی موت - زہریلی گیس سے7 افراد کی موت

وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے واقعہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سوگوار کنبے کے تئیں تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے ضلع انتظامیہ کے افسران کو فوری طور پر موقع پر پہنچنے کی ہدایت دیتے ہوئے مہلوکین کے اہل خانہ کو 4۔4 لاکھ روپئے بطور معاوضہ دینے کا اعلان کیا۔

7, including 3 kids, die after gas leak in UP’s Sitapur
سیتاپور: زہریلی گیس سے7 افراد کی موت
author img

By

Published : Feb 6, 2020, 5:20 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 10:24 AM IST

اترپردیش میں ضلع سیتاپور کے بیسواں کوتوالی علاقے میں جمعرات کو کیمیائی فیکٹری میں زہریلی گیس کے رساؤ سے سات افراد کی موت ہو گئی۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ جلال پور گاؤں کے پاس واقع ایک دری بنانے والی فیکٹری میں گیس رساؤ سے بے ہوش ہوئے لوگوں کو اسپتال میں پہنچایا گیا جہاں 3 مرد، ایک خاتون اور 3 بچوں کو مردہ قرار دے دیا گیا۔

سیتاپور: زہریلی گیس سے7 افراد کی موت

وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے واقعہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سوگوار کنبے کے تئیں تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے ضلع انتظامیہ کے افسران کو فوری طور پر موقع پر پہنچنے کی ہدایت دیتے ہوئے مہلوکین کے اہل خانہ کو 4۔4 لاکھ روپئے بطور معاوضہ دینے کا اعلان کیا۔

ذرائع نے بتایا کہ سیتاپور کے بسواں میں واقع دری فیکٹر میں کام کرنے والا عتیق (45)، چندن محمود گاؤں میں اپنی بیوی سائرہ (42) اور تین بچوں عائشہ (12)، افروز (08) اور فیصل(02) کے ساتھ سسرال میں رہ رہا تھا۔ اس درمیان فیکٹری میں زہریلی گیس کے رساؤ سے پورے کنبے کی موت ہوگئی۔ اس کے علاوہ فیکٹری میں سو رہے موٹو (75) اور پہلوان (70) کی بھی دم گھٹنے سے موت ہوگئی۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور محکمہ صحت کی ٹیم راحت اور بچاؤ کے کاموں کے لئے موقع پر پہنچ گئی ہے۔ ضلع مجسٹریٹ اکھلیش تیواری بھی موقع پر موجود ہیں اور راحت و بچاؤ کے کاموں میں محکمہ صحت کی ٹیم مصروف ہے ۔ اس واقعہ کی وجوہات کی جانچ کی جا رہی ہے۔

Intro:Body:

RegionalPosted at: Feb 6 2020 4:51PM

سیتاپور: زہریلی گیس سے7 افراد کی موت

سیتاپور، 6 فروری ( یواین آئی) اترپردیش میں ضلع سیتاپور کے بیسواں کوتوالی علاقے میں جمعرات کو دری فیکٹری میں زہریلی گیس کے رساؤ سےسات افراد کی موت ہو گئی ۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ جلال پور گاؤں کے پاس واقع ایک دری بنانے والی فیکٹری میں گیس رساؤ سے بے ہوش ہوئے لوگوں کو اسپتال میں پہنچایا گیا جہاں 3 مرد، ایک خاتون اور 3 بچوں کو مردہ قرار دے دیا گیا ۔

وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے واقعہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سوگوار کنبے کے تئیں تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔ انہوں نے ضلع انتظامیہ کے افسران کو فوری طور پر موقع پر پہنچنے کی ہدایت دیتے ہوئے مہلوکین کے اہل خانہ کو 4۔4 لاکھ روپئے بطور معاوضہ دینے کا اعلان کیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ سیتاپور کے بسواں میں واقع دری فیکٹر میں کام کرنے والا عتیق (45)،چندن محمو د پور گاؤں میں اپنی بیوی سائرہ(42) اور تین بچوں عائشہ(12)،افروز(08) اور فیصل(02) کے ساتھ سسرال میں رہ رہا تھا۔اس درمیان فیکٹری میں زہریلی گیس کے رساؤ سے پورے کنبے کی موت ہوگئی۔ اس کے علاوہ فیکٹری میں سو رہے موٹو(75) اور پہلوان(70) کی بھی دم گھٹنے سے موت ہوگئی۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور محکمہ صحت کی ٹیم راحت اور بچاؤ کے کاموں کے لئے موقع پر پہنچ گئی ہے ۔ ضلع مجسٹریٹ اکھلیش تیواری بھی موقع پر موجود ہیں اور راحت و بچاؤ کے کاموں میں محکمہ صحت کی ٹیم مصروف ہے ۔ اس واقعہ کی وجوہات کی جانچ کی جا رہی ہے ۔

یواین آئی۔ولی

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 10:24 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.