ETV Bharat / state

اتر پردیش : کورونا سے اب تک 6507 افراد ہلاک - اتر پردیش میں کورونا وائرس

اتر پردیش میں کورونا وائرس کے 4 لاکھ 45 ہزار 443 مثبت کیسز پائے گئے ہیں جبکہ 6,507 افراد اس مہلک وبا سے ہلاک ہوئے ہیں۔

coronaviruse updates
یوپی کورونا اپڈیٹ
author img

By

Published : Oct 15, 2020, 2:02 PM IST

اتر پردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اب کمی دیکھنے کو مل رہی ہے جبکہ زیادہ افراد ڈسچارج ہو رہے ہیں۔ آج یو پی میں 2,778 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، وہیں 41 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

صوبے میں اب تک 4 لاکھ 1 ہزار 306 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔جن میں لکھنؤ سے 53,422، کانپور سے 23,510، پریاگ راج میں 19,730، گورکھپور سے 15,824، غازی آباد سے 15,077، وارانسی سے 14,174، نوئیڈا سے 13,738، بریلی سے 10,271، میرٹھ سے 9,919، علی گڑھ سے 8,345ہیں۔

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی ڈسچارج کیے گئے ہیں۔

coronaviruse updates
یوپی کورونا اپڈیٹ
coronaviruse updates
یوپی کورونا اپڈیٹ
کورونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 6,507 موت ہوئی۔لکھنؤ میں 797 افراد ہلاک، کانپور شہر میں 704، پریاگ راج میں 302، وارانسی میں 303، گورکھپور میں 285، میرٹھ میں 284، مراد آباد میں 161، بریلی میں 149، آگرہ میں 135 اس کے علاوہ دوسرے بھی اضلاع میں کورونا مریضوں کی موت ہوئی ہے۔ایکٹیو کیسز 36,898 ہیں،لکھنؤ میں 4,393، کانپور میں 2,646، پریاگ راج میں 1,653، وارانسی میں 1,624، بریلی میں 852 اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں بھی ایکٹیو کیسز ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.