ETV Bharat / state

زیدپور ریزرو اسمبلی نشست میں 59 فیصد ووٹنگ - حق رائے دہی کا استعمال

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی کے زیدپور ریزرو اسمبلی نشست کے ضمنی انتخابات کے لیے حق رائے دہی کا عمل پورا ہو گیا۔

زیدپور ریزرو اسمبلی نشست میں 59 فیصدی ووٹنگ
author img

By

Published : Oct 21, 2019, 10:41 PM IST

ضمنی انتخابات میں ایک دو معاملوں کو چھوڑ کر کسی قسم کے تشدد کی خبر نہیں ہے تمام پولنگ اسٹیشن پر امن و امان کے ساتھ لوگوں نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

زیدپور ریزرو اسمبلی نشست میں 59 فیصدی ووٹنگ

زیدپور ریزرو اسمبلی نشست کے لیے سات امیدواروں کی قسمت ای وی ایم میں قید ہو گئی ہے۔

تقریبا 3 لاکھ 80 ہزار ووٹرس میں سے 58.50 فیصدی ووٹرس نے ووٹ کیا۔

حق رائے دہی کا عمل پورا کرانے کے بعد تمام پولنگ پارٹیز نے اپنی اپنی ای وی ایم نوین منڈی میں بنائے گئے اسٹاک روم میں جمع کر دی، جہاں 24 اکتوبر کو ووٹوں کی گنتی عمل میں آئیگی۔

Intro:بارہ بنکی کی زیدپور ریزرو اسمبلی نشست کے ضمنی انتخابات کے لئے حق رائے دہی کا عمل پورا ہوگیا. ضمنی انتخابات میں کسی ایک دو معاملوں کو چھوڑ کر کسی قسم کے تشدد کی خبر نہیں ہے. تمام پولنگ اسٹیشن پر امن و امان کے ساتھ لوگوں نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا ہے.

Body:زیدپور ریزرو اسمبلی نشست کے لئے 7 امیدواروں کی قسمت ای وی ایم میں قید ہو گئی. تقریبآ 380000 ووٹروں میں سے 58.50 فیصدی ووٹرس نے جمہوریت کے اس جشن میں حصہ لیا ہے. حق رائے دہی کا عمل پورا کرانے کے بعد تمام پولنگ پارٹیز نے اپنی اپنی ای وی نوین منڈی میں بنائے گئے اسٹرانگ روم. میں جمع کر دی ہیں. جہاں 24 اکتوبر کو ووٹوں کی گنتی ہوگی.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.