ETV Bharat / state

اترپردیش میں 58 نئے کورونا مثبت کیسز

کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، اس ضمن اب اترپردیش میں آج بھی 58 نئے کورونا مثبت واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔

اترپردیش میں 58 نئے کورونا مثبت کیسیز
اترپردیش میں 58 نئے کورونا مثبت کیسیز
author img

By

Published : Jun 12, 2020, 3:30 PM IST

ریاست اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں محکمہ صحت نے کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے بارے میں نئی تفصیلات جاری کی ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق اب کوروناوائرس انفیکشن کے 58 نئے معاملات کے ساتھ کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد اب 12146 تک پہنچ گئی ہے، جبکہ 81 افراد اب تک ہلاک ہوچکے ہیں، تاہم 7292 مریض صحتیاب ہوکر جاچکے ہیں۔

کوروناوائرس انفیکشن کے 58 نئے معاملات کے ساتھ کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد اب  12146 تک پہنچ گئی ہے، جبکہ 81 افراد اب تک ہلاک ہوچکے ہیں، تاہم 7292 مریض صحتیاب ہوکر جاچکے ہیں

لکھنؤ میں کنگ جارج میڈیکل یونیورسٹی (کے جی ایم یو)نے کل 1916 وائرس کے نمونوں کی جانچ کی ہے اس میں 58 نئے معاملات سامنے آئے ہیں، وہیں 24 گھنٹوں میں 20 سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

ان مریضوں میں لکھنؤ سے 12، ایودھیا سے تین، ہردوئی سے ایک، کنّوج سے آٹھ، سنبھل سے سات، بارہ بنکی سے 19، شاہجہاں پور سے سات اور گورکھپور سے ایک مریض شامل ہیں۔

دارالحکومت لکھنؤ میں محکمہ صحت نے کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے بارے میں نئی تفصیلات جاری کی ہے

خیال رہے کہ ان تمام کو کوروناوائرس کے ہسپتال میں داخل کرکے علاج کیا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ اترپردیش میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 58 نئے متاثرین کی تصدیق کے ساتھ ریاست بھر میں مجموعی طور سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 12146 پہنچ گئی، جن میں سے ابھی تک 20 سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

یاد رہے کہ ریاست بھر میں کوانٹین کیے گئے مریضوں کی تعداد 7897 سے زائد ہے، تاہم اس کے ساتھ ہی تقریباً 4545 مریضوں کو آئی سولیشن وارڈ میں رکھا گیا تھا، جبکہ 7292 متاثرہ کوروناوائرس کے مریض صحتیاب ہوچکے ہیں، اور ڈسچارج ہوکر گھر جاچکے ہیں۔

کوروناوائرس کے کیسیز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، اس ضمن اب اترپردیش میں آج بھی 58 نئے کورونا مثبت واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ آٹھ جون سے مندر مسجد گرودوارے سمیت تمام طرح کی عبادت گاہوں اور شاپنگ مالز کو کھول دیا گیا ہے، اس کے لیے ضلع انتظامیہ نے ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ سماجی دوری پر پورا عمل کرنا ضروری ہے۔

وہیں بچوں کو کھیلنے کے لیے گیمنگ زون اور سینیما گھر پوری طرح بند رہیں گے۔

ضلع انتظامیہ نے شاپنگ مال میں جانے والوں پر شرائط عائد کی ہیں کہ جن لوگوں کے موبائل میں آروگیہ سیتو ایپ ہوں گے، صرف انہی کو شاپنگ مال میں داخلہ دیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.