ETV Bharat / state

مظفرنگرمیں کورونا کے 56 نئے کیس - Muzaffarnagar news

مظفر نگر میں کورونا وائرس کے 56 نئے کیس سامنے آئے ہیں جس کے بعد ضلع میں کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر 229 ہوگئی ہے۔

مظفرنگرمیں کورونا کے 56 نئے کیس
مظفرنگرمیں کورونا کے 56 نئے کیس
author img

By

Published : Apr 3, 2021, 10:20 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں کورونا وائرس کے 56 نئے کیس سامنے آئے ہیں جس کے بعد سے محکمہ صحت میں افراتفری کا ماحول ہے

محکمہ صحت کمی جانب سے جاری ایک رپورٹ کے مطابق آج 701 کورونا کے رپورٹ موصول ہوئے تھے جس میں 56 مثبت کیس پائے گئے اور دیگر تمام رپورٹ منفی آئی ہے، جس کے بعد سے ضلع میں کورونا مثبت مریضوں کی تعداد بڑھ کر 229 ہو گئی ہے جبکہ اب تک 110 سے زائد کرونا مثبت افراد کی موت ہوچکی ہے۔

ویڈیو
ضلع میں ملے 56 نئے مریضوں کو بیگراجپور میڈیکل کالج مظفر نگر کے آئسولیشن وارڈ میں داخل کرایا گیا ہے اور کچھ کو ہوم ایسولیٹ کیا گیا ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.