اترپردیش کے محکمہ صحت میں تبادلوں کا مرحلہ بھی شروع ہوگیا ہے۔ ریاست کے محکمہ صحت نے بھی جمعہ کی درمیانی شب میں 55 صحت افسران کا تبادلہ کر دیا، اب انہیں نئی جگہ پر تعینات کر دیا گیا ہے۔
![پچپن صحت افسران کا تبادلہ](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/8855751_u.jpg)
فی الحال ایک طویل عرصے کے بعد محکمہ صحت میں تبادلہ ہونے کی خبریں آرہی ہیں، جب کہ اب تک آئی اے ایس اور آئی پی ایس افسران کا تبادلہ کیا جارہا تھا۔
![پچپن صحت افسران کا تبادلہ](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/8855751_r.jpg)
جمعہ کو 44 ڈپٹی ایس پی کے تبادلے ہوئے تھے۔
![پچپن صحت افسران کا تبادلہ](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/8855751_e.jpg)