ETV Bharat / state

مظفر نگر: چرس کے ساتھ ایک شاطر گرفتار - سٹے بازی میں بھی ملوث

ضلع مظفر نگر میں پولیس نے ایک شخص کے پاس سے 538 گرام چرس برآمد کیا، جس کی قیمت تقریبا ایک لاکھ روپے ہے۔

مظفر نگر: چرس کے ساتھ ایک شاطر گرفتار
مظفر نگر: چرس کے ساتھ ایک شاطر گرفتار
author img

By

Published : May 13, 2020, 4:07 PM IST

Updated : Jun 3, 2020, 8:28 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کے قاضی پولیس کو بڑی کامیابی ملی ہے۔ پولیس نے ہری نگر گاؤں میں چیکنگ کے دوران ایک شخص کو غیر قانونی منشیات کے ساتھ گرفتار کیا۔

گرفتار کیا گیا شخص غیر قانونی منشیات فروش ہونے کے ساتھ ساتھ سٹے بازی میں بھی ملوث تھا۔ جو ماضی میں بھی سٹے بازی کی وجہ سے جیل کی ہوا کھانی پڑی تھی۔ گرفتار شخص کے قبضے سے پولیس نے 538 گرام چرس، جس کی مارکیٹ میں قیمت تقریباً ایک لاکھ روپے ہے۔ پولیس نے اس کے پاس 1075 روپے نقد اور سٹے کی پرچیاں برآمد کی۔

Last Updated : Jun 3, 2020, 8:28 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.