ETV Bharat / state

Urs e Inayati in Moradabad مرادآباد میں منے میاں عنایتی کا 49واں سالانہ عرس

مرادآباد ضلع میں ہر سال کی طرح اس سال بھی درگاہ حضرت محمد احمد عرف منے میاں عنایتی کا 49واں سالانہ عرس منعقد کیا گیا۔ 49th Annual Urs of Mian Inayati in Moradabad

Annual Urs in Moradabad
Annual Urs in Moradabad
author img

By

Published : Nov 23, 2022, 1:14 PM IST

مرادآباد: اتر پردیش کے مرادآباد ضلع میں ہر سال کی طرح اس سال بھی درگاہ محمد احمد عرف منے میاں عنایتی کا 49واں سالانہ عرس منایا گیا۔ تین روزہ عرس میں مقامی اور غیر مقامی عقیدت مندوں نے شرکت کی اور درگاہ حضرت محمد احمد عرف منے میاں عنایتی پر چادر چڑھا کر اور دعائیں مانگ کر عقیدت کا اظہار کیا۔ عرس کا آغاز تلاوت قرآن پاک اور نعت منقبت سے کیا گیا۔ 49th Annual Urs of Muhammad Ahmad Mian Inayati in Moradabad

مرادآباد میں منے میاں عنایتی کا 49واں سالانہ عرس

یہ بھی پڑھیں:

درگاہ کے صدر نشین صوفی وسیم احمد میاں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ درگاہ پر ہر مذہب اور ذات کے لوگ آتے ہیں اور درود وسلام مانگتے ہیں درگاہ حضرت محمد احمد عرف منے میاں عنایتی ہمیشہ دعائیں دیتے ہیں۔ انہوں نے ہمیشہ لوگوں کو دین کی دعوت دی اور لوگوں کو روزے رکھنے اور نماز پڑھنے کا شعور دیا، ہمیشہ ایک ہی پیغام دیا کہ اسلام میں نماز اوّل ہے، ہر مسلمان کو روزے اور نماز پڑھنی چاہیے۔ عرس کے اختتام پر قل شریف پڑھا گیا اور دعا میں ہمارے ملک ہندوستان کی سلامتی اور ترقی کے لیے دعا کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.