ETV Bharat / state

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے پر 48 گرفتار - بستی میں کورونا وائرس

پولیس ذرائع نے بتایا کہ 'پولیس نے منڈیروا علاقے سے 14، کپتان گنج سے چھ، شہر تھانے سے تین، گور سے چار، پیکولیا سے ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے ۔'

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے پر 48 گرفتار
لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے پر 48 گرفتار
author img

By

Published : Mar 28, 2020, 4:50 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بستی میں کورونا وائرس کے پیش نظر نافذ دفعہ 144 کی خلا ف ورزی کرنے پر سنیچر کو 48 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ 'پولیس نے منڈیروا علاقے سے 14، کپتان گنج سے چھ، شہر تھانے سے تین، گور سے چار، پیکولیا سے ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے جبکہ پرشورام پور علاقے سے تین، والٹر گنج سے چار، پرانی بستی سے پانچ، سنہا سے سات،اونی اور کوتوالی علاقے سے ایک ایک شخص کو دفعہ 188 کے تحت گرفتار کرکے جیل بھیج دیا گیا ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.