ETV Bharat / state

اترپردیش میں 4444 کورونا مریض صحتیاب - کورونا وائرس سے متاثر مریض

اترپردیش میں کورونا وائرس کے بڑھتے قدم کے سبب ریاست میں 4 لاکھ 5 ہزار 135 افراد مثبت ہو گئے ہیں جبکہ 5,864 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

4444 corona patients recover in Uttar Pradesh
اتر پردیش میں 4444 کورونا مریض صحتیاب
author img

By

Published : Oct 1, 2020, 10:24 PM IST

اترپردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ یو پی میں ریکارڈ 4,095 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، وہیں 80 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

4444 corona patients recover in Uttar Pradesh
اتر پردیش میں 4444 کورونا مریض صحتیاب

صوبے میں اب تک 3 لاکھ 46 ہزار 859 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔

لکھنؤ سے 46,228

کانپور سے 21,343

پریاگ راج میں 16,259

گورکھپور سے 13,732

غازی آباد سے 12,384

وارانسی میں 11807

نوئیڈا سے 11,716

بریلی میں 8,678

میرٹھ میں 7483

مراد آباد سے 7,182

علی گڑھ میں 7,281

آگرہ سے 4,860

جونپور سے 4,513

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی ڈسچارج کیا گیا ہے۔

4444 corona patients recover in Uttar Pradesh
اتر پردیش میں 4444 کورونا مریض صحتیاب

کورونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 5,864 موت ہوئی ہے۔

لکھنؤ میں 709

کانپور شہر میں 665

پریاگ راج میں 278

وارانسی میں 260

گورکھپور میں 253

میرٹھ میں 246

مراد آباد میں 147

بریلی میں 137

آگرہ میں 127

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔

وہیں فعال کیسز کی تعداد 50,378 ہے۔

لکھنؤ میں 6,431

کانپور میں 3,158

پریاگ راج میں 2,854

میرٹھ میں 2,275

وارانسی میں 2,151

غازی آباد میں 1,980

بریلی میں 1,664

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں فعال کیسز موجود ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.