ETV Bharat / state

ایٹہ میں ٹرک پلٹنے سے چار افراد کی موت - دو خواتین

اترپردیش کے ضلع ایٹہ کے ملاون علاقے میں بدھ کو مکئی سے بھرے ایک ٹرک پلٹ جانے سے اس کے نیچے دب کر چار افراد کی موت ہوگئی۔

ایٹہ میں ٹرک پلٹنے سے 4افراد کی موت
ایٹہ میں ٹرک پلٹنے سے 4افراد کی موت
author img

By

Published : Aug 19, 2020, 5:10 PM IST

ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس راہل کمار نے یہاں بتایا کہ ایٹہ میں نیشنل ہائی وے۔91 پر ملاون علاقے کے کراولی کے نزدیک مین پوری کی جانب سے آرہا مکئی سے بھرا ٹرک پلٹ گیا۔

اس حادثے میں ٹرک کے نیچے دب کر چار افراد کی موت ہوگئی۔ مہولیکن میں دو خواتین ،ایک بچی اور ایک بچہ شامل ہیں۔ اطلاع ملنے پر ایٹہ کے ضلع افسر سکھ لال بھارتی اور سینئر سپرنٹنڈنٹ آٖ پولیس سنیل کمار سنگھ موقع پر پہنچے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.