ETV Bharat / state

نوئیڈا میں کورونا سے چار لوگوں کی موت - corona death in noida

ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر ڈاکٹر سنیل دہرہ کے مطابق منگل کو علاج کے دوران کووڈ ۔19 سے متاثر ہونے والے مزید 4 مریضوں کی موت ہوگئی ہے اور کورونا انفیکشن کے 226 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔

نوئیڈا میں کورونا سے چار لوگوں کی موت
نوئیڈا میں کورونا سے چار لوگوں کی موت
author img

By

Published : Apr 14, 2021, 9:13 AM IST

اتر پردیش کے گوتم بدھ نگر ضلع کے شہر نوئیڈا میں کووڈ 19 کے 226 نئے کیس سامنے آنے کی وجہ سے متاثرہ افراد کی تعداد 27 ہزار 958 پہنچ گئی ہے۔ایک دن میں چار مریضوں کی کورونا وائرس کی وجہ سے موت واقع ہوگئی ہے۔

ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر ڈاکٹر سنیل دہرہ کے مطابق منگل کو علاج کے دوران کووڈ ۔19 سے متاثر ہونے والے مزید 4 مریضوں کی موت ہوگئی اور کورونا انفیکشن کے 226 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ جبکہ 55 مریض آج ڈسچارج بھی ہوئے ہیں۔ 1602 مریض مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔

ضلع میں علاج معالجے کے بعد اب تک 26،300 سے زیادہ مریض اسپتال سے فارغ ہوچکے ہیں، جبکہ ضلع میں کووڈ 19 میں اب تک 27،958 مریض متاثر ہوئے ہیں۔ کووڈ 19 کی وجہ سے اب تک 97 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ گزشتہ کچھ دنوں سے انفیکشن کے کیسز میں اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کووڈ 19 کے ضوابط پر عمل کریں،ماسک لگائیں اور سینیٹائزر کے ساتھ ضرورت کے وقت ہی گھر سے باہر نکلیں

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.