ETV Bharat / state

اترپردیش میں کورونا وائرس سے 3843 اموات - coronavirus latest update in up

ریاست اترپردیش میں کورونا وائرس سے 2 لاکھ 60 ہزار 641 افراد متاثر پائے گئے ہیں جبکہ 3843 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

کورونا وائرس
کورونا وائرس
author img

By

Published : Sep 6, 2020, 1:34 PM IST

اترپردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

یوپی میں ریکارڈ 6,692 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ 72 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔


یہ بھی پڑھیے:وہاٹس ایپ گروپ پر فحش ویڈیو ملنے پر کارروائی

اترپردیش میں کورونا پازیٹیو مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 60 ہزار 641 ہوگئی۔

  • لکھنؤ میں 31,502
  • کانپور نگر میں 16,653
  • پریاگ راج میں 11,290
  • گورکھپور میں 10,559
  • وارانسی میں 9,212
  • غازی آباد میں 9,074
  • نوئیڈا میں 8,694
  • مراد آباد میں 5,709
  • علی گڑھ میں 5,025
  • میرٹھ میں 4,930
  • سہارنپور میں 4,687
  • بارہ بنکی میں 4,113
  • جونپور میں 3,928
  • رام پور میں 3,754
  • آگرہ میں 3,295

ریاست میں اب تک 195,959 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔

  • لکھنؤ سے 22,869
  • کانپور سے 12,399
  • غازی آباد سے 7,770
  • گورکھپور سے 7,649
  • نوئیڈا سے 7,341
  • مراد آباد سے 4,251
  • جونپور سے 3,415
  • آگرہ سے 2,545

    کورونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 3,843 موت ہوئی۔
  • کانپور شہر میں 473
  • لکھنؤ میں 420
  • وارانسی میں 180
  • پریاگ راج میں 177
  • گورکھپور میں 152
  • میرٹھ میں 147
  • بریلی میں 124
  • آگرہ میں 109
  • مراد آباد میں 107

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔

یہاں ایکٹیو کیسز 59,963 ہیں،

  • لکھنؤ میں 8,213
  • کانپور میں 3,783
  • پریاگ راج میں 3,507
  • وارانسی میں 2,029
  • بریلی میں 1,578

اترپردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

یوپی میں ریکارڈ 6,692 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ 72 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔


یہ بھی پڑھیے:وہاٹس ایپ گروپ پر فحش ویڈیو ملنے پر کارروائی

اترپردیش میں کورونا پازیٹیو مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 60 ہزار 641 ہوگئی۔

  • لکھنؤ میں 31,502
  • کانپور نگر میں 16,653
  • پریاگ راج میں 11,290
  • گورکھپور میں 10,559
  • وارانسی میں 9,212
  • غازی آباد میں 9,074
  • نوئیڈا میں 8,694
  • مراد آباد میں 5,709
  • علی گڑھ میں 5,025
  • میرٹھ میں 4,930
  • سہارنپور میں 4,687
  • بارہ بنکی میں 4,113
  • جونپور میں 3,928
  • رام پور میں 3,754
  • آگرہ میں 3,295

ریاست میں اب تک 195,959 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔

  • لکھنؤ سے 22,869
  • کانپور سے 12,399
  • غازی آباد سے 7,770
  • گورکھپور سے 7,649
  • نوئیڈا سے 7,341
  • مراد آباد سے 4,251
  • جونپور سے 3,415
  • آگرہ سے 2,545

    کورونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 3,843 موت ہوئی۔
  • کانپور شہر میں 473
  • لکھنؤ میں 420
  • وارانسی میں 180
  • پریاگ راج میں 177
  • گورکھپور میں 152
  • میرٹھ میں 147
  • بریلی میں 124
  • آگرہ میں 109
  • مراد آباد میں 107

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔

یہاں ایکٹیو کیسز 59,963 ہیں،

  • لکھنؤ میں 8,213
  • کانپور میں 3,783
  • پریاگ راج میں 3,507
  • وارانسی میں 2,029
  • بریلی میں 1,578

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.