ETV Bharat / state

گوتم بدھ نگر میں کورونا کے 38 نئے کیسز - ہلاکتوں کی تعداد 10 ہوگئی

اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر میں کورونا کے 38 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 691 ہوگئی ہے۔ جبکہ کورونا سے ایک کی موت کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 10 ہوگئی ہے۔

گوتم بدھ نگر میں کورونا کے 38 نئے کیسز
گوتم بدھ نگر میں کورونا کے 38 نئے کیسز
author img

By

Published : Jun 9, 2020, 9:17 PM IST

گوتم بدھ نگر میں کورونا کا قہر جاری ہے۔ ضلع میں کورونا کے 38 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ ایسے میں متاثرہ افراد کی کل تعداد بڑھ کر 691 ہوگئی ہے۔ گوتم بدھ نگر میں متاثرہ افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ فعال مریضوں کی تعداد 258 ہوگئی ہے۔ جبکہ کورونا انفیکشن سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 10 ہوگئی ہے۔

ضلع میں صحت یاب ہونے والے مریضوں کی کل تعداد 423 ہے۔ آج ضلع میں ایک کورونا سے متاثرہ شخص کی موت ہو گئی ہے۔ جس جی عمر 75 سال تھی۔ مریض کینسر میں مبتلا تھا۔ مقتول نوئیڈا کے سیکٹر 75 کا رہائشی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.