ETV Bharat / state

پرتاپ گڑھ: کورونا سے ہلاک شدگان کی تعداد 38 ہوگئی - سی ایچ سی سکھپال نگر

اترپردیش کے ضلع پرتاپ گڑھ میں کورونا کے سبب لال گنج قصبے کی ایک خاتون کی موت ہوگئی، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں متاثرین کی تعداد تقریباً 3083 پہنچ گئی ہے۔

پرتاپ گڑھ: کورونا سے ہلاک شدگان کی تعداد 38 ہوگئی

author img

By

Published : Sep 19, 2020, 1:41 PM IST

چیف میڈیکل افسر کے دفتر سے جاری پریس ریلیز کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 35 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ شہر پنچایت لال گنج کے ایک وارڈ ممبر کی والدہ کی کورونا سے موت کے بعد ہلاک شدگان کی تعداد 38 ہوگئی ہے۔

سی ایچ سی سکھپال نگر کے تین صحت ملازمین کورونا سے متاثر پائے گئے جبکہ ابھی تک متاثرین کی تعداد 3083 ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.