ETV Bharat / state

سنت کبیر نگر: کورونا وائرس کے 35 نئے معاملے - Lockdown imposed in Uttar Pradesh

سنت کبیر نگر میں منگل کو 35 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد ضلع میں مجموعی متاثرین کی تعداد بڑھ کر 443 ہوگئی ہے ۔

سنت کبیر نگر: کورونا وائرس کے 35 نئے معاملے

author img

By

Published : Jul 14, 2020, 7:22 PM IST

سنت کبیر نگر:اترپردیش کے ضلع سنت کبیر نگر میں منگل کو 35 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد ضلع میں مجموعی متاثرین کی تعداد بڑھ کر 443 ہوگئی ہے ۔
اس تعلق سے اڈیشنل چیف میڈیکل افسر اور نوڈل افسر ڈاکٹر موہن جھا نے بتایا کہ موصول جانچ رپورٹ میں 25 نئے افراد میں کورونا وائر س کی تصدیق ہوئی ہے۔ ان میں بیلہر بلاک کے 16،بگھولی اور سیمریاواں بلاک کے چار۔چار ،خلیل آباد اور ناتھ نگر بلا ک سے پانچ پانچ اور پولی بلاک سے ایک شخص شامل ہے۔

انہوں نے بتایا کہ اس وقت ضلع میں ایکٹیو مریضوں کی تعداد 165 ہے جبکہ سات مریضوں کی موت ہوئی ہے۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ جن علاقوں میں نئے مریض ملے ہیں انہیں سیل کر دیا گیا ہے۔اور ان کے رابطے میں آنے والے افرد کی شناخت کر کے ان کےنمونے جانچ کے لئے بھیجے جارہے ہیں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.