ETV Bharat / state

اتر پردیش: کورونا وائرس سے اب تک 3486 اموات - uttar pradesh corona update

گزشتہ 24 گھنٹوں میں اتر پردیش میں کورونا کے ریکارڈ 5061 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

اتر پردیش: کورونا وائرس سے اب تک 3486 اموات

author img

By

Published : Sep 1, 2020, 12:40 PM IST

ریاست اتر پردیش میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ ریاست میں اب تک 2 لاکھ 30 ہزار 693 افراد کورونا مثبت پائے گئے ہیں جبکہ 3486 افراد کی موت ہوئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ریاست میں کورونا کے ریکارڈ 5061 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 63 لوگوں کی موت واقع ہوئی ہے۔

ریاست کے دارالحکومت لکھنؤ میں 27647، کانپور نگر میں 14790، غازی آباد میں 8355، نوئیڈا میں 7960، وارانسی میں 8213، مراد آباد میں 5101، میرٹھ میں 4222، جونپور میں 3678، علی گڑھ میں 4306، بارہ بنکی میں 3620، سہارنپور میں 3879، رام پور میں 3326، آگرہ میں 2889، بستی میں 2440 کورونا کے مثبت مریض پائے گئے ہیں۔

صوبے میں اب تک ایک لاکھ 72 ہزار 140 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔ جس میں لکھنؤ سے 19893، کانپور سے 1115، نوئیڈا سے 6860، غازی آباد سے 6832، گورکھپور سے 6550، جونپور سے 3210، مراد آباد سے 3536، آگرہ سے 2344 اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔

کورونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 3486 موت ہوئی ہے۔ کانپور شہر میں 434، لکھنؤ میں 361، وارانسی میں 166، پریاگ راج میں 162، میرٹھ میں 135، گورکھپور میں 133، بریلی میں 117، آگرہ میں 107، مراد آباد میں 100 اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔ وہیں ریاست ایکٹیو کیسز کی تعداد 54 ہزار 788 ہے۔

یہ بھی پڑھیں: گجرات میں کورونا وائرس کے 1280 نئے معاملے

اگر صرف دارالحکومت لکھنؤ میں کورونا مریضوں کی بات کریں تو اس میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ گزشتہ 21 اگست سے 31 اگست تک 17 ہزار 59 مریض مثبت پائے گئے ہیں جبکہ 6323 مریض صحتیاب ہوئے ہیں اور 103 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.