اتر پردیش میں پہلے کے مقابلے میں اب کورونا متاثرین کی تعداد میں کمی واقع ہو رہی ہے۔ یو پی میں آج کورونا کے 3064 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، تو وہیں اس وائرس سے 63 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔
یوپی میں اب تک 3 لاکھ 66 ہزار 321 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔
لکھنؤ سے 48,871
کانپور سے 22,243
پریاگ راج میں 17,885
گورکھپور سے 14,278
غازی آباد سے 13,278
وارانسی میں 12,699
نوئیڈا سے 12,515
بریلی میں 9,124
میرٹھ میں 8,329
مراد آباد سے 7,688
علی گڑھ میں 7,698
آگرہ سے 5,289
جونپور سے 4,761
ہاتھرس سے 950
یہ بھی پڑھیں: ہاتھرس ریپ متاثرہ کے اہلخانہ کو سکیوریٹی فراہم
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی کورونا مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔
کورونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 6,092 موت ہوئی۔
لکھنؤ میں 742
کانپور شہر میں 687
پریاگ راج میں 287
وارانسی میں 275
گورکھپور میں 266
میرٹھ میں 260
مراد آباد میں 148
بریلی میں 143
آگرہ میں 129
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔
وہیں ریاست میں فعال کیسز کی تعداد 45,024 ہیں۔
لکھنؤ میں 5,753
کانپور میں 2,977
پریاگ راج میں 1,966
میرٹھ میں 1978
وارانسی میں 1,854
غازی آباد میں 1,784
بریلی میں 1,498
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں فعال کیسز ہیں۔
اتر پردیش میں کورونا وائرس کی رفتار کمی آئی ہے۔ پہلے ایک دن میں چھہ ہزار سے زائد مثبت کیسز سامنے آ رہے تھے۔ یو پی میں 87 فیصد مریض صحتیاب ہو رہے ہیں۔