ETV Bharat / state

اترپردیش: بورویل میں گرنے سے تین برس کا لڑکا ہلاک - لڑکا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا

اترپردیش کے ہردوئی ضلع میں ایک تین سالہ لڑکا 20 فٹ گہرے بورویل میں گر گیا تھا، اسپتال میں داخل کرانے کے بعد وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

اترپردیش: بورویل میں گرنے سے تین برس کا لڑکا ہلاک

author img

By

Published : Apr 28, 2021, 9:45 AM IST

ایک افسوسناک واقعے میں ، اترپردیش کے ہردوئی ضلع میں ایک تین سالہ لڑکا جو 20 فٹ گہرے بورویل میں گر گیا تھا، اسے بچانے کے بعد اور اسپتال میں داخل کرانے کے بعد وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب متاثرہ لڑکا شیامجیت اپنے7سالہ بھائی کے ساتھ ہرپال پور تھانے کے حدود میں واقع ستاؤٹھہ گاؤں میں کھیل رہا تھا۔

جیسے ہی دیہاتیوں کو اس واقعے کا علم ہوا ، انہوں نے پولیس اور فائر اہلکاروں کو فوری اطلاع دی۔

ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی اور بچے کو بچانے کے لئے وسیع آپریشن شروع کیا۔

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے ، ریسکیو ٹیم کے ایک ممبر ، سشیل کمار نے بتایا کہ اس ٹیم نے بچے کو بچانے کے لئے بور ویل کے ساتھ ساتھ سرنگ بھی کھودی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.