ETV Bharat / state

مرادآباد: کورونا وائرس متاثرین کی تعداد میں اضافہ - dr.Nizamuddin died due to corona

اترپردیش کے مرادآباد میں کورونا وائرس سے تین افراد ہلاک ہوچکے ہیں جن میں ایک ڈاکٹر نظام الدین بھی شامل ہیں۔

مرادآباد: کورونا وائرس متاثرین کی تعداد میں اضافہ

author img

By

Published : Apr 21, 2020, 1:37 PM IST

مرادآباد میں کورونا متاثرین کی تعداد 70 سے تجاوز کرگئی۔اور اب تک تین افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

کورونا سے ٹی ایم یو ہسپتال میں ڈاکٹر نظام الدین کی موت ہوگئی تھی۔

مرادآباد: کورونا وائرس متاثرین کی تعداد میں اضافہ

ڈاکٹر نظام الدین پی ایچ سی ہسپتال میں تعینات تھے، وہ 8 دنوں سے آئی سولشین میں تھے،ان کے گھر کے 8 افراد کو بھی کورنٹائن کیا گیا ہے۔

نمائندہ ای ٹی وی بھارت نے محکمہ صحت کے ملازم سے ڈاکٹر نظام الدین کے تعلق سے بات چیت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.