ETV Bharat / state

مرزا پور: گڑھے میں ڈوبنے سے تین بچوں کی موت - وارنسی کے ڈی ایم سشیل پٹیل

ریاست اترپردیش کے ضلع مرزا پور میں پانی سے بھرے ایک گڑھے میں ڈوب کر ایک ہی خاندان کے تین بچے ہلاک ہوگئے۔

3 kids drown after falling in a pit in Uttar Pradesh
مرزا پور: گڑھے میں ڈوبنے سے تین بچوں کی موت
author img

By

Published : Jul 19, 2020, 6:04 PM IST

مرزا پور پولیس کے مطابق چیریا میں پہاڑوں کی کان کنی کی وجہ سے بننے والے گڑھے میں پانی جمع ہوگیا تھا جس میں ڈوب کر ایک ہی خاندان کے تین بچے ہلاک ہوگئے۔

وارنسی کے ڈی ایم سشیل پٹیل نے بتایا کہ تین بچے چیریہ علاقہ میں واقع گڑھے میں ڈوبنے سے ہلاک ہوگئے جبکہ وہ یہاں بکریاں چرانے آئے تھے۔

بارش کے پانی کی وجہ سے بھرنے والے گڑھے سے تینوں بچوں کی لاشوں کو نکال لیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ ایک ہی خاندان کے تین بچے یہاں بکریاں چرانے کے دوران ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔

ضلع پنچایت کے ایک رکن نے حکومت سے متوفی کے لواحقین کےلیے معاوضہ کا مطالبہ کیا ہے۔ پنکچ اپادھیا نے کہا کہ یہ انتہائی افسوسناک خبر ہے، غم زدہ کبنہ کو معاوضہ ملنا چاہئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.