ETV Bharat / state

مظفر نگر: دھوکہ دہی کرنے والے 3 افراد گرفتار - سائبر سیل کی ٹیم نے 3 شاطر جعلسازوں کو دہلی سے گرفتار کیا

ضلع مظفر نگر میں سائبر سیل کی ٹیم نے 3 شاطر جعلسازوں کو دہلی سے گرفتار کیا ہے۔

مظفر نگر: دھوکہ دہی کرنے والے 3 افراد گرفتار

author img

By

Published : Sep 6, 2020, 7:40 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں سائبر سیل کی ٹیم نے دھوکہ دہی کرنے والے 3 افراد کو دہلی سے گرفتار کیا۔ ساتھ ہی ان کے پاس سے دھوکہ دہی میں استعمال کیے جانے والے سامان کو بھی برآمد کیا جس میں موبائل، لیپ ٹاپ اور نقدی بھی شامل ہیں۔

مظفر نگر: دھوکہ دہی کرنے والے 3 افراد گرفتار

اس ضمن میں ایس پی دیہات نیپال سنگھ نے مظفر نگر ضلع کے پولیس لائن آڈیٹوریم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مکزمان کے بارے میں خلاصہ کیا۔ ساتھ ہی انہوں کہا کہ جانچ کی جا رہی اس جتنے بھی لوگ ملوث ہیں ان کی شناخت کرکے گرفتار کیا جائے گا۔

وہیں ایس پی ابھیشیک یادو کی ہدایت پر سائبر کرائم کے بڑھتے ہوئے جرم پر سائبر ٹیم کی تشکیل دی گئی۔ جس کے ذریعے آج ایک بڑا انکشاف ممکن ہو پایا ہے۔

جس میں سائبر ٹیم نے دھوکہ دہی کرنے والے 3 افراد کو گرفتار کیا ہے۔

جنہوں نے بند انشورنس پالیسی کے نام پر لوگوں کو لالچ دے کر ٹھگنے کا کام کرتے تھے۔

جس کے بعد سائبر سیل کی ٹیم نے ان ٹھگوں کے پاس سے مناسب سازو سامان کے ساتھ کچھ نقدی بھی بر آمد کیے گئے ہیں۔

وہیں پکڑے گئے ملزمان فون پر انشورنس پالیسی میں زیادہ رقم دینے کا لالچ دے کر خود انشورنس کمپنی کے ملازمین بتاتے تھے۔

واضح رہے کہ مظفر نگر میں سائبر جرائم کے معاملوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا تھا ایس ایس پی نے ان معاملوں کے چلتے ایک سائبر ٹیم کو تشکیل دی گئی تھی۔

جس کے بعد تین سائبر سیل نے 3 جعلساز کو دہلی سے گرفتار کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.