ETV Bharat / state

اترپردیش میں تین روزہ لاک ڈاؤن جاری - رامپور کی خبریں

ریاست اترپردیش میں تین روزہ لاک ڈاؤن جاری ہے۔ وہیں ضلع رامپور میں انتظامیہ کی جانب سے لاک ڈاؤن کے قوانین پر عمل کرنے کی اپیل کی جارہی ہے۔

اترپردیش میں 3 روزہ لاک ڈاؤن جاری
اترپردیش میں 3 روزہ لاک ڈاؤن جاری
author img

By

Published : Jul 12, 2020, 4:37 PM IST

اس دوران ضلع انتظامیہ کے افسران اور ڈی ایم نے ضلع جیل کا بھی معائنہ کیا۔

اترپردیش میں کورونا متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے جس کے سبب 3 دنوں کا لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے۔

آج دوسرے دن بھی لاک ڈاؤن کامیاب نظرآرہا ہے۔ ضلع بھر میں تمام بازار اور دکانیں مکمل بند رہی۔

اترپردیش میں 3 روزہ لاک ڈاؤن جاری

اس کے علاوہ محلوں میں بھی ضروری خدمات کو چھوڑ کر سبھی دکانیں بند رہیں جس سے عوام کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ میڈیکل اسٹور، دودھ دہی کی دکان ضابطے کے مطابق کھلیں۔ اس کے علاوہ سبزی وغیرہ کے ٹھیلے بھی گلی محلوں میں گھومتے نظر آئے۔ جبکہ جگہ جگہ پولیس کی ٹیمیں پوری مستعدی کے ساتھ تعینات ہیں اور چیکنگ بھی کی جارہی ہے ۔

ضلع مجسٹریٹ آنجنے کمار سنگھ اور کپتان پولیس شگن گوتم کے علاوہ دیگر افسران بھی پوری طرح سرگرم رہے۔ ڈی ایم اور نے ضلع جیل کا بھی معائنہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.